Abdullahkhan

Abdullahkhan Abdullah khan official

26/05/2026

منیٰ کی طرف بڑھتا ہوا *حجاج* کا سمندر 🕋

پشاور سے اغوا ہونے والی 15 سالہ بچی حرم بازیاب پولیس نے خان پور کے علاقے کچے میں اپریشن کر کے بچی کو بازیاب کروالیا۔ویلڈ...
23/05/2026

پشاور سے اغوا ہونے والی 15 سالہ بچی حرم بازیاب
پولیس نے خان پور کے علاقے کچے میں اپریشن کر کے بچی کو بازیاب کروالیا۔
ویلڈن شکارپور پولیس

‏یقیناً تمہارے لیے انجام آغاز سے بہتر ہوگا ۔۔‏القرآن
22/05/2026

‏یقیناً تمہارے لیے انجام آغاز سے بہتر ہوگا ۔۔
‏القرآن

19/05/2026

پُر امن احتجاج پر گولیاں چلانا قابلِ مذمت ہے . ن لیگ حکومت ہوش کرے قوم کے بچوں کا مزید خون نہ بہایا جاۓ 🙏

19/05/2026
17/05/2026

پاکستان کے گندے ترین نیٹ ورک کا ایوارڈ کس کمپنی کو ملنا چاہیے.
میری طرف سے تو زونگ نیٹ ورک

17/05/2026

پاکستان میں ذوالحجہ کا چاند نظر آگیا، عید الاضحیٰ 27 مئی بروز بدھ کو ہوگی

17/05/2026

‏وراثت میں 3 بھائیوں کو 15،15 لاکھ روپے ملے،ایک نے گھر بنا کر شادی کر لی، دوسرے نے کاروبار کر لیا، تیسرا پردیس چلا گیا۔ بتائیں کس نے زیادہ عقل مندی کا کام کیا؟

17/05/2026

‏🔴 امریکی اوراسرائیلی فوجی حکام ایران پر ممکنہ حملوں کے لیے اہداف تیار کر رہے ہیں، جو اگلے ہفتے تک شروع ہو سکتے ہیں۔
-سی این این

خلع کے بڑھتے کیسز کئی سوالات اٹھا رہے ہیں، آپ کی کیا رائے ہے؟
16/05/2026

خلع کے بڑھتے کیسز کئی سوالات اٹھا رہے ہیں، آپ کی کیا رائے ہے؟

Address

Mardan

Telephone

+923179945080

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Abdullahkhan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Abdullahkhan:

Share