VOM NEWA

VOM NEWA ok

13/04/2022
وائس آف مردان تاریخ میں یہ بھی لکھا جائے گا کہ حکومت اور اپوزیشن آپس میں لڑ رہے تھے اور رمضان المبارک جیسے مقدس مہینے می...
04/04/2022

وائس آف مردان
تاریخ میں یہ بھی لکھا جائے گا کہ حکومت اور اپوزیشن آپس میں لڑ رہے تھے اور رمضان المبارک جیسے مقدس مہینے میں عوام 80 روپےکلو والے ٹماٹر 200 میں خرید رہیں تھے۔

عمران خان وزیر اعظم نہیں رہے، کابینہ ڈویژن نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق صدر مملکت کی جانب سے قومی اسمبلی ...
03/04/2022

عمران خان وزیر اعظم نہیں رہے، کابینہ ڈویژن نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔
نوٹیفکیشن کے مطابق صدر مملکت کی جانب سے قومی اسمبلی تحلیل کرنے کے بعد عمران خان اب وزیراعظم نہیں رہے۔
کابینہ نوٹیفکیشن کےمطابق عمران خان کے وزیراعظم نہ رہنےکے نوٹیفکیشن کا اطلاق فوری ہوگا۔

تحریک عدم اعتماد کامیاب ہو یا ناکامبہر صورت پاکستان ناکامی سے دو چار ہے اسلئے کہ یہاں فرد کی تبدیلی پہ فوکس ہے نہ کہ نظا...
03/04/2022

تحریک عدم اعتماد کامیاب ہو یا ناکام
بہر صورت پاکستان ناکامی سے دو چار ہے اسلئے کہ یہاں فرد کی تبدیلی پہ فوکس ہے نہ کہ نظام۔۔۔ اسلئے عوام ویسے ہی خوار ہونگے جیسے نئے پاکستان میں تھے۔۔۔
آزاد، خودمختار، اسلامی ،خوشحال، جدید اور تعلیم یافتہ پاکستان ہمارا خواب 🤔
ایک طرف وہ ٹولہ ھے جنہوں نے کئی دھائیوں سے پاکستان اور پاکستانیوں کو بے دردی سے لوٹا
اور
دوسری طرف PTI کی حکومت ھے جس نے مہنگائی کے طوفان سے ھر پاکستانی کی کمر توڑ دی ھے اور 3 سال میں کچھ بھی وہ نہ کر سکے جن کے وعدے انہوں نے کئیے تھے۔
اب
ایک محب وطن پاکستانی کس کے لئے اٹھے اور کس کا انتخاب کرے۔۔۔؟؟؟
اسلئے بےجا ان کے مفادات اور مفاد فرستی کا ایندھن نہ بنیں اور افراد کی بجائے نظام کو بدلیں جہاں ھر پاکستانی سکھ کا سانس لے سکیں۔۔۔!!!
کیونکہ بظاھر ایسا لگ رھا ھے کہ PDM اور PTI پاکستانیوں کو ایک بار پھر تصادم کی طرف دھکیل رھے ھیں۔۔۔!!!!
اسلئیے ان کا ساتھ دیں جو آپ کا اور پاکستان کا ھو۔۔۔!!!!
شکریہ

Address

, Muhib Banda
Mardan
5588

Telephone

+923139732366

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when VOM NEWA posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share