23/08/2026
دنیا کے 21 لیجنڈری کرکٹرز نے وزیرِ اعظم پاکستان کو خط لکھ کر عمران خان کے فوری علاج کا مطالبہ کر دیا، شرم کی بات یہ ہے کہ کسی پاکستانی کرکٹر اور نام نہاد سلیبرٹیز نے یہ آواز نہیں اٹھائی!
سابق انگلش کپتان مائیکل ایتھرٹن، الیکس بلیک ویل، آسٹریلیا کے سابق کپتان ایلن بارڈر، مائیکل بریئرلی، گریگ چیپل، ایان چیپل، بیلنڈا کلارک، سر الیسٹر کک، سنیل گواسکر، لی جرمون، ایڈم گلکرسٹ، ڈیوڈ گوور، کم ہیوز، ناصر حسین، ویسٹ انڈیز کے سر کلائیو لائیڈ، بھارت کے کپل دیو، سری لنکا کے ارجنا راناتنگا، سر اینڈریو اسٹراس، دلیپ وینگسرکر، اسٹیفن وا اور جان رائٹ کا عمران خان کی صحت کے حوالے سے ایک بار پھر پاکستان کے وزیراعظم کو خط، عمران خان کو علاج فراہم کرنے کا مطالبہ!