
01/02/2025
🤔💔اعلان گمشدگی💔😢
نام:- مغاذ خان
عمر:- 17سال
والد کانام :- احسان اللہ
پتہ:- طورو نوےکلے۔
My Whatsapp:-03418790251
اس نوجوان بروز جمعہ 9:00بجے گھر میں جھگڑا کرکے چلے گئے۔ ابھی تک واپس نہیں آیا۔ ماں باپ اور سارے گھر والے بہت پریشان ہے۔ کسی نے غلط پوسٹ کی کہ یہ نوجوان پیدا ہوگئے لیکن یہ جھوٹ ہے ۔ آگر کسی کو اس کے بارے میں معلومات ہو تو Please🙏 مجھ سے رابطہ ضرور کریں اور پوسٹ کو لازمی شئیر کریں تاکہ اپ بھی ثواب میں حصہ دار ہونگے۔شکریہ!
ایسے ضروری پوسٹوں کیلئے مجھ سے ضرور رابطہ کریں ۔