
12/06/2025
درخت لگانا صدقہ جاریہ ہے۔ یہ نہ صرف ہمیں آکسیجن فراہم کرتے ہیں بلکہ ماحول کو ٹھنڈا، صاف اور خوبصورت بناتے ہیں۔ ایک درخت کئی نسلوں کو سایہ، پھل اور زندگی دیتا ہے۔ آج ایک پودا لگائیں، کل ایک بہتر دنیا پائیں۔