MHB Viral Edits

MHB Viral Edits On this page you watched islamic, informative & comedy videos.. Follow my page & share my video's...

13/06/2025
السلام علیکم ۔یہ لڑکا اپنا نام رحمان شاہ بتلاتا ھے۔ جو کہ کراچی کلفٹن پولیس سٹیشن کی ایک ایف آئی آر میں جیونائل جیل کراچ...
13/06/2025

السلام علیکم ۔
یہ لڑکا اپنا نام رحمان شاہ بتلاتا ھے۔ جو کہ کراچی کلفٹن پولیس سٹیشن کی ایک ایف آئی آر میں جیونائل جیل کراچی میں پچھلے دو سال سے پابند سلاسل ھے۔
اسکو اپنے والدین کے نام یاد نہی۔
تاھم والد کا نام سید آغا شاہ بتاتا ھے جبکہ چچاگان کے نام پرویز اور شفیع اللہ شاہ بتلاتا ھے۔ اس بچے کے بقول مجھے دو سال پہلے کوئی عصمت اللہ نامی ڈرائیور ٹرک میں یہاں لایا۔۔ اپنے علاقے کا نام کھبی
گمبیلا، کھبی لونی اور کھبی ڈبرہ ٹانک بتلاتا ھے۔۔ تاھم اسے کچھ خاص یاد نہی۔برائے کرم یہ پوسٹ شئیر کریں۔ شاید اسکے والدین یا رشتہ دار مل جائیں اور اس کمسن/ معصوم کی مدد ہو۔۔۔۔
حبیب الرحمن مروت ایڈوکیٹ کیساتھ رابط کرکے اس بچے تک پہنچا جا سکتا ھے کیونکہ خبیب الرحمان وھاں اسکی وکیل ہیں۔۔۔
حبیب الرحمن موبائل نمبر۔۔

03005658696۔۔

Navy Job's
25/05/2025

Navy Job's

Jobs in Frontier corps
25/05/2025

Jobs in Frontier corps

16/05/2025

دوستو ایک لائیک تو بنتا ہے۔❤️

Address

Mardan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MHB Viral Edits posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share