Rustam 360

Rustam 360 Welcome to Rustam 360! Report your local issues to the Kp government information department by Direc

قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَعْطُوا الْأَجِيرَ أَجْرَهُ قَبْلَ أَنْ يَجِفَّ عَرَقُهُ۔
01/05/2023

قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَعْطُوا الْأَجِيرَ أَجْرَهُ قَبْلَ أَنْ يَجِفَّ عَرَقُهُ۔

19/04/2023

خبردار! ہوائی فائرنگ نہ کریں، آپ کی ایک فائر کسی خاندان کی عید کی خوشیاں لے سکتی ہے۔
‎ ‎

پاک فوج کا سوات سیلاب متاثرہ علاقوں میں کاروائی
18/04/2023

پاک فوج کا سوات سیلاب متاثرہ علاقوں میں کاروائی


وہ خود گاڑی ڈرائیو کر رہے تھے ایک تیز رفتار ویگو نے ٹکر مار کر انکی گاڑی تباہ کر دی پچھلے جمعہ کو پارلیمنٹ ہاؤس میں انہو...
15/04/2023

وہ خود گاڑی ڈرائیو کر رہے تھے ایک تیز رفتار ویگو نے ٹکر مار کر انکی گاڑی تباہ کر دی پچھلے جمعہ کو پارلیمنٹ ہاؤس میں انہوں نے نماز جمعہ کی امامت کی تھی اور رو رو کر دعائیں مانگیں اللّٰہ انکی مغفرت فرمائے آمین

‏پی ٹی اے/شناختی کارڈ/غیر رجسٹرڈسماپنے شناختی کارڈ پر رجسٹرڈ سموں کی تعداد cnic.sims.pk‎ کے ذریعے چیک کریں یا شناختی کار...
31/03/2023

‏پی ٹی اے/شناختی کارڈ/غیر رجسٹرڈسم

اپنے شناختی کارڈ پر رجسٹرڈ سموں کی تعداد cnic.sims.pk‎ کے ذریعے چیک کریں یا شناختی کارڈ نمبر (بغیر ڈیش کے) 668 پر ایس ایم ایس کریں

اگر آپ کے شناختی کارڈ پر غیر قانونی سم کارڈ موجود ہے تو پی ٹی اے کو 55055۔0800 پر سی ایم ایس کریں یا موبائل ایپ کے ذریعے اطلاع دیں.

30/03/2023
30/03/2023

‏قوموں کی زندگی میں مشکل حالات آتے رہتے ہیں تاہم نظم و ضبط اور صبر و تحمل سے کام لیکر ان کا مقابلہ کیا جاسکتا ہے۔

خیبرپختونخوا حکومت مستحق خاندانوں کو ماہِ صیام میں مفت آٹا فراہم کررہی ہے۔ عوام الناس سے اپیل ہے کہ آٹا مراکز پر رش نہ بنائیں اور ضلعی انتظامیہ کے ساتھ تعاون کر کے ایک ذمہ دار شہری ہونے کا ثبوت دیں۔

‏بینظیر انکم سپورٹ پروگرام میں رجسٹرڈ افراد اپنا قومی شناختی کارڈ نمبر بذریعہ موبائل میسج 8️⃣1️⃣7️⃣1️⃣ پر بھیجیںتصدیقی م...
30/03/2023

‏بینظیر انکم سپورٹ پروگرام میں رجسٹرڈ افراد اپنا قومی شناختی کارڈ نمبر بذریعہ موبائل میسج 8️⃣1️⃣7️⃣1️⃣ پر بھیجیں
تصدیقی میسج موصول ہونے کے بعد اپنے علاقے میں قائم آٹا پوائنٹ پر جا کر مفت آٹا حاصل کریں
‎ ‎

28/03/2023

‏د خېبرپښتونخوا حکومت د روجي په مياشت کښۍ مستحقو کورنیو ته مفت اوړه ورکوي۔

د اوړو اخستلو په وخت د انتظامیه سره مرسته اوکړی، د رش جوړولو نه ډډه وکړئی او د ذمہ دار شهري ثبوت ورکړئی

‏خیبر پختونخوا میں کل سے بارشوں کا سلسلہ شروع ہونے کاامکانضلعی انتظامیہ اور متعلقہ اداروں کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے ...
27/03/2023

‏خیبر پختونخوا میں کل سے بارشوں کا سلسلہ شروع ہونے کاامکان

ضلعی انتظامیہ اور متعلقہ اداروں کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایات

ڈی جی پی ڈی ایم اے
‎ ‎

26/03/2023

رمضان مفت آٹا پیکیج/ آٹے کی تقسیم کے نئے ڈسٹری بیوشن مراکز قائم
چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا ندیم اسلم چوہدری کا پشاور میں نئے قائم ہونے والے آٹا ڈسٹری بیوشن پوائنٹس کا دورہ۔
آٹے کی تقسیم کے مراکز پی ڈی اے ہزار خوانی پارک اور حیات آباد سپورٹس کمپلیکس میں قائم کیے گئے ہیں۔
چیف سیکرٹری نے پوائنٹس پر فراہم کی جانے والی سہولیات کا جائزہ لیا ۔
سیکرٹری خوراک، کمشنر پشاور، ڈپٹی کمشنر اور دیگر انتظامی افسران بھی چیف سیکرٹری کے ہمراہ تھے۔

Address

Hussai, Rustam
Mardan
23390

Telephone

+923129130030

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rustam 360 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Rustam 360:

Share