𝐒𝐌𝐈 𝐌𝐚𝐫𝐝𝐚𝐧

𝐒𝐌𝐈 𝐌𝐚𝐫𝐝𝐚𝐧 I am Social media influencer and provide awareness in people regarding different social activities.

To all those celebrating around the world, Barça wishes you a blessed   🙏‏💙❤️ مبارك عليكم الشهر الفضيل! ‎
11/03/2024

To all those celebrating around the world, Barça wishes you a blessed 🙏
‏💙❤️ مبارك عليكم الشهر الفضيل! ‎

Fake news
09/12/2023

Fake news

مولاناطارق جمیل صاحب کے بیٹے"عاصم جمیل"کو نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے تلمبہ میں شہید کر دیے گئے ہیں۔اناللّٰہ واناالیہ ...
29/10/2023

مولاناطارق جمیل صاحب کے بیٹے"عاصم جمیل"کو
نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے تلمبہ میں شہید کر دیے گئے ہیں۔
اناللّٰہ واناالیہ راجعون

پبلک ٹرانسپورٹ نیا کرایہ نامہ ۔۔
19/10/2023

پبلک ٹرانسپورٹ نیا کرایہ نامہ ۔۔

‏دې خاوره کښې کجوره د عربو کله کيږي                                                                          دا خاوره خپ...
23/09/2023

‏دې خاوره کښې کجوره د عربو کله کيږي دا خاوره خپل ګلاب لري، نښتر او چينارونه "

د پښتون کلتور نړیواله ورځ


‎ #𝐏𝐚𝐬𝐡𝐭𝐨𝐨𝐧𝐂𝐮𝐥𝐭𝐮𝐫𝐞𝐃𝐚𝐲

‏🛑بندہ نہیں اس کے اقدامات بول رہے ہیں، بلکہ چیخ رہے ہیں⚠️قاضی فائز عیسیٰ کا سرکاری بی ایم ڈبلیو اور پروٹوکول لینے سے انک...
20/09/2023

‏🛑بندہ نہیں اس کے اقدامات بول رہے ہیں، بلکہ چیخ رہے ہیں

⚠️قاضی فائز عیسیٰ کا سرکاری بی ایم ڈبلیو اور پروٹوکول لینے سے انکار
⚠️پولیس میری حفاظت کی بجائے عوام کی حفاظت کرے، چیف جسٹس آف پاکستان
چیف جسٹس کا گارڈ آف آنر لینے سے بھی انکار، فیصلے اردو میں جاری کرنے کا اعلان
⚠️اہم مقدمات لائیو عوام کو دکھانے کا حکم
لوگ پریشانی میں عدالت آتے ہیں ان سے مہمان کی طرح سلوک کریں، چیف جسٹس کی عدالتی عملے کو ہدایت

⚠️وعدہ کرتا ہوں ادارے کا کھویا ہوا وقار بحال کر کے جاؤں گا، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

🛑آغاز تو شاندار ہے ، دعا ہے کہ قانون کی حکمرانی کا نفاذ ہو، اور اس کے ثمرات عوام تک بھی پہنچیں نیک خواہشات قاضی فائز عیسیٰ کیلئے.

17/09/2023

چشمہ لگاؤ نا سر
پٹرول کا کیا ریٹ چل رہا ہے 🙄🙈

جامعہ دارالعلوم حقانیہ اکوڑہ خٹک تعاون کے لیےاپنے بینک یا ایزی پیسہ اکاؤنٹ سے دارکٹ مندرجہ ذیل اکاؤنٹ پر رقم بھیجا جاسکت...
14/09/2023

جامعہ دارالعلوم حقانیہ اکوڑہ خٹک تعاون کے لیے
اپنے بینک یا ایزی پیسہ اکاؤنٹ سے دارکٹ مندرجہ ذیل اکاؤنٹ پر رقم بھیجا جاسکتا ہے

Allah is the greatest,  The best planner
07/09/2023

Allah is the greatest, The best planner

Don't forget 12 August 1948The black day in the History where more than 600 Non non-violent khudai khidmatgar were shoot...
12/08/2023

Don't forget 12 August 1948
The black day in the History where more than 600 Non non-violent khudai khidmatgar were shoot out by the first Muslim leagui chief minister of N.W.F.P (Pakhtunkhwa) Abdul Qayum Khan, just two days earlier of first celebration of PAKISTAN. Remember On 12 August 1948, supporters of the Khudai Khidmatgar movement protested against the arrest of their leader Bacha Khan and the new ordinance enforced by the government. The protesters marched from Charsadda to Babrra ground. However, when they reached Babara ground, Abdul Qayyum Khan ordered the police to open fire on protesters. Remember that they were not against Pakistan. Chief Minister, Abdul Qayyum Khan gave a statement in the provincial assembly, "I had imposed section 144 at . When the people did not disperse, then firing was opened on them. They were lucky that the police had finished ammunition; otherwise not a single soul would have been left alive"

قوم شعور و عقل سے بنتی ہے, بالی ووڈ اداکار مسٹر عامر خان نے 2 کلو آٹے کی شاپر میں 15,15 ھزار رکھےاور پھر اعلان کیا کے جو...
08/08/2023

قوم شعور و عقل سے بنتی ہے,
بالی ووڈ اداکار مسٹر عامر خان نے 2 کلو آٹے کی شاپر میں 15,15 ھزار رکھے
اور پھر اعلان کیا کے جو مستحقین ہیں وہ آئیں اور 2 کلو آٹا لے جائیں،
لوگوں نے سوچا کے یے 2 کلو آٹے کی شاپر کے لیئے کون خوار و ذلیل ہوگا، پھر جس جس کو بہت ضرورت تھی
اور جس کو اس 2 کلو آٹے کی قدر تھی وہ مستحقین لوگ آتے گئے
اور لے جاتے گئے جب گھر پے جاکے دیکھا تو ان میں سے ہر ایک کہ آٹے کی شاپر میں 15 ،15 ہزار روپیہ رکھے ہوئے تھے اور اسی طرح حقدار کو حق مل گیا۔

یہ ہے ایک عمدہ سوچ ، عمدہ شخصیت،
اور ایسے ہوتی لیڈرشپ،
☝️

یہ دنیا کا پہلا لاش ہوگا جس کی شناخت کیلئے پاؤں رکھے گئے ہیں کیونکہ باقی جسم ختم ہوچکا ہے ۔ 😭  💔
30/07/2023

یہ دنیا کا پہلا لاش ہوگا جس کی شناخت کیلئے پاؤں رکھے گئے ہیں کیونکہ باقی جسم ختم ہوچکا ہے ۔ 😭
💔

Address

Manga
Mardan
23200

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 𝐒𝐌𝐈 𝐌𝐚𝐫𝐝𝐚𝐧 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category