03/10/2023
ترکی میں جب لڑکا رشتہ دیکھنے لڑکی کے گھر آتا ہے تو اس کے سامنے چائے گرائی جاتی ہے۔
یہ رسم کچھ یوں ہے کہ لڑکی جیسے ہی اپنے ہونے والے شوہر اور ان کے گھر والوں کیلئے چائے و دیگر لوازمات لا کر میز پر رکھتی ہے تو اسی وقت وہ اپنے دولہے کو پہلی مرتبہ دیکھتی ہے اور اگر یہ لڑکا اسے پسند آجائے تو وہ تھوڑی سی چائے ، اسی وقت نیچے ٹرے میں گرا دیتی ہے۔ اس کا مطلب اسے یہ رشتہ قبول ہے۔ 😲