Da Olaas Awaz

Da Olaas Awaz Da Olaas Awaz

03335728474

17/07/2026

پبی میں اج ایک ناخوشگوار واقع پیش ایا ۔تفصیلات ویڈیو

02/07/2026

افسوسناک واقعہ پشاور

آج پشاور میں ایک نہایت شرمناک واقعہ پیش آیا، جہاں ایک کار ڈرائیور نے ڈیوٹی پر موجود ایک بزرگ ٹریفک پولیس اہلکار کو دھکا دے کر زمین پر گرا دیا۔

یہ صرف ایک شخص پر حملہ نہیں بلکہ قانون، نظم و ضبط اور ہمارے معاشرتی اقدار پر حملہ ہے۔

ہمیں سوچنا ہوگا:
کیا یہی ہماری تربیت ہے؟
کیا ہم اپنے محافظوں کے ساتھ ایسا سلوک کریں گے؟

ٹریفک پولیس دن رات سخت گرمی اور مشکل حالات میں اپنی ڈیوٹی انجام دیتے ہیں تاکہ سڑکوں پر نظام برقرار رہے۔ ایسے میں ان کے ساتھ بدتمیزی اور تشدد کسی صورت برداشت نہیں ہونا چاہیے۔

خیبر پختونخوا پولیس سے مطالبہ ہے کہ اس واقعے میں ملوث شخص کے خلاف فوری اور سخت کارروائی کی جائے تاکہ آئندہ کوئی بھی قانون کو اپنے ہاتھ میں لینے کی جرات نہ کرے۔

آئیے ہم سب ٹریفک پولیس کا احترام کریں اور ان کا ساتھ دیں۔

27/06/2026

خوفناک زلزلے کے درمیان، یہ وفادار گھوڑا مضبوط رہا اور بھاگنے کے بجائے اپنے نگراں کو ملبے کے گرنے سے بچایا...

25/06/2026

پشاور خزانہ شوگر مل کے علاقے میں ایک اور بیٹی قتل کر دی گئی ہے۔۔ویڈیو شیئر کرتے جاؤ، تاکہ قاتلوں کو جلد از جلد گرفتا،ر کیا جاۓ۔۔۔

16/06/2026

مری بھوربن روات سے پروفیسر شاہد نواز عباسی کے بیٹے نیوی لیفٹیننٹ طہ عباسی مردان میں جہاز کریش ہونے سے ہمراہ انسٹرکٹر قاسم عبداللہ شہادت کے مرتبہ پر فائز ہو گہے جام شہادت نوش کرنے والے طہ عباسی کے ایک بھائی آرمی اور ایک آئیر فورس میں اپنی خدمات سرانجام دے رہے ہیں شہید طہ عباسی کی دو ماہ قبل شادی ہوئی تھی
نماز جنازہ بعد نماز مغرب مری روات کرکٹ گراونڈ میں ادا کر دی گئی
اللہ پاک درجات بلند فرمائے آمین یا رب العالمین

Taha Abbasi Shaheed
16/06/2026

Taha Abbasi Shaheed

15/06/2026

بائی پاس موڑ حادثہ// کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
بائی پاس موڑ پر آئے روز حادثے رونما ہوتے ہیں۔ حکام بالا سے بائی پاس موڑ ٹھیک کرنے کی اپیل۔

15/06/2026

سانحہ مردان آئر فورس کے شہداء

ہمارے ایئر فورس کے شہید کا یہ حال دیکھنا انتہائی دردناک تھا۔ اللہ تعالیٰ ان کی قربانی کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ 🇵🇰🤲

إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ 💔

اللہ تعالیٰ تمام شہداء کی مغفرت فرمائے، ان کے درجات بلند کرے اور انہیں جنت الفردوس نصیب فرمائے۔ آمین یا رب العالمین۔

15/06/2026

انتہائی افسوسناک خبر
مردان کاٹلنگ روڈ جبر کے علاقے میں طیارہ کریش ہونے کے نتیجے میں طیارے کا عملہ شہید ہوگیا، جبکہ روڈ پر گزرنے والے دو موٹر سائیکل سوار بھی حادثے کی زد میں آ کر شدید زخمی ہوگئے۔
اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ شہداء کو اپنی جوارِ رحمت میں جگہ عطا فرمائے، ان کی مغفرت فرمائے اور ان کے درجات بلند کرے۔ آمین۔
اسی طرح زخمی ہونے والے افراد کو اللہ تعالیٰ جلد از جلد مکمل صحتِ یابی عطا فرمائے اور انہیں ہر قسم کی تکلیف سے محفوظ رکھے۔ آمین۔
اس المناک حادثے پر ہم شہداء کے اہلِ خانہ سے دلی تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کرتے ہیں۔ اللہ تعالیٰ سب کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔
إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ 🤲💔

15/06/2026

🚨 افسوسناک خبر

تحصیل کاٹلنگ کے علاقے گدر ساولڈیر کے قریب ایک ٹریننگ طیارہ گر کر تباہ ہوگیا۔

ابتدائی اطلاعات کے مطابق طیارے میں سوار عملے کے دو افراد میں سے ایک جاں بحق جبکہ ایک زخمی ہوگیا ہے۔

ریسکیو اور متعلقہ اداروں کی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئی ہیں، جبکہ حادثے کی وجوہات جاننے کے لیے تحقیقات جاری ہیں۔

اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا

فرمائے اور زخمی کو جلد صحتِ کاملہ نصیب فرمائے۔ آمین۔

Address

Baghdada
Mardan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Da Olaas Awaz posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share