PTV Sports News

PTV Sports News it's all about cricket 🏏
PTV Sports News brings you latest news
fixtures,score, results , match summary of Cricket 🏏

Live match Update India 147 /(14 over) 🙂🥱🥱🥱🥱 #
26/09/2025

Live match Update India 147 /(14 over) 🙂🥱🥱🥱🥱
#

سٹار ال راؤنڈر شکیب الحسن🗣️انڈیا نے پاکستان کو ایشیا کپ 2025 میں دو بار ہرایا لیکن مجھے لگتا ہے تیسرا ٹکرا پاکستان اور ا...
26/09/2025

سٹار ال راؤنڈر شکیب الحسن🗣️
انڈیا نے پاکستان کو ایشیا کپ 2025 میں دو بار ہرایا لیکن مجھے لگتا ہے تیسرا ٹکرا پاکستان اور انڈیا کا فائنل میں ہوگا سچویشن ایسا بن گیا ہے کہ دو بار ہارنے کے بعد تیسرا فائنل میچ ایسا لگ رہا ہے کہ انڈیا پاکستان کے ہاتھوں ہار جائے گی پاکستان ٹیم کی جوش بڑھ گئی ہے اب ان کی نظریں صرف فائنل میں انڈیا کی طرف ہے ممکن ہے اس بار پاکستان انڈیا کو شکست دے گی ... کون کون شکیب الحسن کی باتوں سے متفق ہے کہ اب بائنل میچ میں پاکستان انڈیا کو شکست دے پائے گی 💝💞

سری لنکا نے ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ کیا ہے یہ میچ سپر 4 کا آخری میچ ہے 💥اتوار کو پاکستان اور انڈیا کا فائنل میچ ہے 🇵🇰❤...
26/09/2025

سری لنکا نے ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ کیا ہے
یہ میچ سپر 4 کا آخری میچ ہے 💥

اتوار کو پاکستان اور انڈیا کا فائنل میچ ہے 🇵🇰❤️

ایشیا کپ کے فائنل میں رسائی خوش آئند ہے،گوکہ اب تک بیٹنگ میں کارکردگی متاثر کن نہیں رہی لیکن پھر بھی ایشیا کی دو بہترین ...
26/09/2025

ایشیا کپ کے فائنل میں رسائی خوش آئند ہے،گوکہ اب تک بیٹنگ میں کارکردگی متاثر کن نہیں رہی لیکن پھر بھی ایشیا کی دو بہترین ٹیموں میں آنا معمولی بات نہیں ہے

شاہین شاہ آفریدی نے آل راؤنڈر پرفارمنس پر میچ کے بہترین کھلاڑی کا ایوارڈ جیت لیا 🔥🇵🇰
25/09/2025

شاہین شاہ آفریدی نے آل راؤنڈر پرفارمنس پر میچ کے بہترین کھلاڑی کا ایوارڈ جیت لیا 🔥🇵🇰

GAme CHANGER OF THE MATCH🥱🥱🥱🥱 MUHAMMAD NAWAZ 💥💚❤️🥀
25/09/2025

GAme CHANGER OF THE MATCH🥱🥱🥱🥱 MUHAMMAD NAWAZ 💥💚❤️🥀

Congragulation pakistan team ❤️🙌🙌🥱🥱🥱🥱🥱👇👇👇👇🙂 #
25/09/2025

Congragulation pakistan team ❤️🙌🙌🥱🥱🥱🥱🥱👇👇👇👇🙂
#

Pakistan 🇵🇰 win by 11 Runs & Qualified for the final of Asia Cup 2025
25/09/2025

Pakistan 🇵🇰 win by 11 Runs & Qualified for the final of Asia Cup 2025

ہم بنگلہ جیت گئے ۔۔   Live match well played pakistan 🙌🥰🥱🥱🥱🥱
25/09/2025

ہم بنگلہ جیت گئے ۔۔
Live match well played pakistan 🙌🥰🥱🥱🥱🥱

What a Review 🥶🔥🇵🇰🥱🥱🥱🥱🥱💪
25/09/2025

What a Review 🥶🔥🇵🇰🥱🥱🥱🥱🥱💪

Address

Mardan

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PTV Sports News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to PTV Sports News:

Share