Sattar Zeb Daily Jahan E Such News KP

Sattar Zeb Daily Jahan E Such News KP Chief Editor: Malik Shakeel Ahmad Khan.

Daily Jahan-e-Such News

Head Office Address: Irshad Plaza, Faisal Shaheed Road, Taxila, District Rawalpindi.

ہماری ویب سائٹ وزٹ کریں:

Website:
https://jahanesuchnewspk.blogspot.com

23/08/2026
نبی کریم ﷺ نے فرمایا:“اللہ تعالیٰ اُس شخص کے چہرے کو تروتازہ اور روشن رکھے جو میری بات سنے، اسے محفوظ رکھے، اور پھر اسے ...
23/08/2026

نبی کریم ﷺ نے فرمایا:
“اللہ تعالیٰ اُس شخص کے چہرے کو تروتازہ اور روشن رکھے جو میری بات سنے، اسے محفوظ رکھے، اور پھر اسے دوسروں تک پہنچائے۔

23/08/2026

*کتنا خوبصورت وہ لمحہ ہوگا....!!*
*حضور ﷺ ہمیں ہمارا نام لے کر پکاریں گے...!!* 🥹
*تو ہم پوچھیں گے*

*کہ اللہ کے محبوب آپ کو ہمارا نام کیسے پته۔۔۔؟*
*تو آپ فرمائیں گے تمہارا "درودسلام" تمہارے نام کے ساتھ مجھ تک پہنچایا جاتا تھا۔* ❣️

*محبت سے درود شریف پڑھ لیجئے*🌸

*بِسْــــــــــــــــــمِ ﷲِالرَّحْمَنِ ارَّحِيم۔*
*اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی سَیِّدِنَا وَمَوْلَانَا مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِهٖ وَصَحْبِهٖ وَبَارِكْ وَسَلِّم*♥️

22/08/2026

🥺❤️ ماں باپ کے لیے ایک React تو بنتا ہے…

جن ہاتھوں نے ہمیں سنبھالا،
آج اُن ہاتھوں کو ہماری محبت کی ضرورت ہے۔ 🤲🏻

اللہ ہر ماں باپ کو سلامت رکھے،
اور ہمیں اُن کی قدر کرنے والا بنائے۔ آمین 🤍

👨‍👩‍👧 اگر آپ بھی اپنے والدین سے محبت کرتے ہیں تو ❤️ React ضرور کریں۔

*رات گئے تک پاسپورٹ دفاتر کھلے رہیں گے، شہریوں کے لیے بڑی سہولت کا اعلان*پاسپورٹ بنوانے اور تجدید کرانے والے شہریوں کے ل...
22/08/2026

*رات گئے تک پاسپورٹ دفاتر کھلے رہیں گے، شہریوں کے لیے بڑی سہولت کا اعلان*

پاسپورٹ بنوانے اور تجدید کرانے والے شہریوں کے لیے خوشخبری، پاسپورٹ سروسز کے اوقات کار میں بڑا اضافہ کر دیا گیا۔

ملک کے 8 بڑے علاقائی پاسپورٹ دفاتر میں ڈبل شفٹ کا آغاز کر دیا گیا ہے، جس کے بعد شہری اب رات گئے تک پاسپورٹ سے متعلق امور نمٹا سکیں گے۔

ڈبل شفٹ پالیسی کا باقاعدہ اطلاق 20 اگست سے کر دیا گیا ہے۔

نئی پالیسی کے تحت پاسپورٹ دفاتر صبح 8 بجے سے رات 12 بجے تک شہریوں کو سہولیات فراہم کریں گے۔

پہلی شفٹ صبح 8 بجے سے شام 4 بجے جبکہ دوسری شفٹ شام 4 بجے سے رات 12 بجے تک جاری رہے گی۔

پاسپورٹ دفاتر کے اوقات کار میں اضافے کو شہریوں کے لیے اہم ریلیف قرار دیا جا رہا ہے۔

خصوصاً ملازمت پیشہ افراد، طلبہ اور دن کے اوقات میں مصروف رہنے والے شہری اب شام اور رات کے اوقات میں بھی پاسپورٹ سے متعلق خدمات حاصل کر سکیں گے۔

ڈبل شفٹ کے اقدام سے نہ صرف شہریوں کو اضافی وقت میسر آئے گا بلکہ پاسپورٹ دفاتر میں بڑھتے ہوئے رش کو کم کرنے اور عوام کو بہتر سہولیات کی فراہمی میں بھی مدد ملنے کی توقع ہے۔
*رات گئے تک پاسپورٹ دفاتر کھلے رہیں گے، شہریوں کے لیے بڑی سہولت کا اعلان*

پاسپورٹ بنوانے اور تجدید کرانے والے شہریوں کے لیے خوشخبری، پاسپورٹ سروسز کے اوقات کار میں بڑا اضافہ کر دیا گیا۔

ملک کے 8 بڑے علاقائی پاسپورٹ دفاتر میں ڈبل شفٹ کا آغاز کر دیا گیا ہے، جس کے بعد شہری اب رات گئے تک پاسپورٹ سے متعلق امور نمٹا سکیں گے۔

ڈبل شفٹ پالیسی کا باقاعدہ اطلاق 20 اگست سے کر دیا گیا ہے۔

نئی پالیسی کے تحت پاسپورٹ دفاتر صبح 8 بجے سے رات 12 بجے تک شہریوں کو سہولیات فراہم کریں گے۔

پہلی شفٹ صبح 8 بجے سے شام 4 بجے جبکہ دوسری شفٹ شام 4 بجے سے رات 12 بجے تک جاری رہے گی۔

پاسپورٹ دفاتر کے اوقات کار میں اضافے کو شہریوں کے لیے اہم ریلیف قرار دیا جا رہا ہے۔

خصوصاً ملازمت پیشہ افراد، طلبہ اور دن کے اوقات میں مصروف رہنے والے شہری اب شام اور رات کے اوقات میں بھی پاسپورٹ سے متعلق خدمات حاصل کر سکیں گے۔

ڈبل شفٹ کے اقدام سے نہ صرف شہریوں کو اضافی وقت میسر آئے گا بلکہ پاسپورٹ دفاتر میں بڑھتے ہوئے رش کو کم کرنے اور عوام کو بہتر سہولیات کی فراہمی میں بھی مدد ملنے کی توقع ہے

اَلسَّلَامُ عَلَيْكُم٘ وَرَحْمَةُ اللّٰهِ وَبَرَكَاتُه    مشکل وقت میں دوسروں کے کام آیا کریں کیونکہ وقت سب پر آتا ھے کس...
21/08/2026

اَلسَّلَامُ عَلَيْكُم٘ وَرَحْمَةُ اللّٰهِ وَبَرَكَاتُه
مشکل وقت میں دوسروں کے کام آیا کریں کیونکہ وقت سب پر آتا ھے کسی کا صبر دیکھنے کیلئے اور کسی کا ظرف
اللہ تعالیٰ ھمیں لوگوں میں آسانیاں بانٹنے کی توفیق عطاء فرمائے۔
آمین یارب العالمین

🌸🌸*🪷کچھ لوگ بارش میں بھی راستہ ڈھونڈ لیتے ہیں،**اور کچھ لوگ دھوپ میں بھی شکایتیں کرتے رہتے ہیں۔**🪷زندگی میں حالات کبھی آ...
21/08/2026

🌸🌸

*🪷کچھ لوگ بارش میں بھی راستہ ڈھونڈ لیتے ہیں،*
*اور کچھ لوگ دھوپ میں بھی شکایتیں کرتے رہتے ہیں۔*

*🪷زندگی میں حالات کبھی آسان نہیں ہوتے، بس حوصلہ رکھنے والا انسان مشکل راستوں کو بھی بڑی خوبصورتی سے منزل بنا لیتا ہے۔
Owner M*

📰 آج کا "جہاں سچ" اخبار - تازہ ترین خبریں اور اپڈیٹس​کیا آپ آج کی تمام اہم ملکی، سیاسی اور عام خبریں پڑھنا چاہتے ہیں؟آج ...
21/08/2026

📰 آج کا "جہاں سچ" اخبار - تازہ ترین خبریں اور اپڈیٹس
​کیا آپ آج کی تمام اہم ملکی، سیاسی اور عام خبریں پڑھنا چاہتے ہیں؟
آج کے "جہاں سچ" اخبار کا مکمل صفحہ ملاحظہ کریں اور تمام اہم سرخیوں سے باخبر رہیں۔
​📥 اخبار کو مکمل اور واضح کوالٹی میں ڈاؤن لوڈ یا آن لائن پڑھنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں:
🔗 https://drive.google.com/file/d/115txZUV0d8VvWZOvQ1MYcgEEvP6QzIP0/view?usp=drivesdk

Address

Mardan
23200

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sattar Zeb Daily Jahan E Such News KP posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Sattar Zeb Daily Jahan E Such News KP:

Shortcuts

Share

Category