kass killi toru mera

kass killi toru mera Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from kass killi toru mera, toru, Mardan.

مردان: جلالہ، خان قلعہ نامدار کلے میں تمباکو بھٹی کے اندر آگ بھڑک اٹھی۔ریسکیو1122مردان:اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 فائر فا...
13/07/2025

مردان: جلالہ، خان قلعہ نامدار کلے میں تمباکو بھٹی کے اندر آگ بھڑک اٹھی۔ریسکیو1122

مردان:اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 فائر فائیٹرز نے پیشہ ورانہ طریقے سے بروقت کاروائی کرتے ہوئے آگ پر قابو پا لیا۔

مردان۔۔۔طورو دفترو کے قریب برآمدے کی چھت گر گئی۔۔۔۔حادثے کے نتیجے میں 2 خواتین اور بچے سمیت 3 افراد شدید زخمی۔۔۔ ریسکیو1...
12/07/2025

مردان۔۔۔طورو دفترو کے قریب برآمدے کی چھت گر گئی۔۔۔۔
حادثے کے نتیجے میں 2 خواتین اور بچے سمیت 3 افراد شدید زخمی۔۔۔
ریسکیو1122 میڈیکل ٹیم نے زخمیوں کو ابتدائی طبی امدادفراہم کرتے ہوئے ایم ایم سی منتقل کردیا.

12/07/2025

Importance😪😪

کالپانی نالے میں ممکنہ طغیانی سے بچاؤ کے لیے احتیاطی تدابیر – عوام کو محتاط رہنے کی ہدایتمحکمہ آبپاشی مردان کی رپورٹ کے ...
04/07/2025

کالپانی نالے میں ممکنہ طغیانی سے بچاؤ کے لیے احتیاطی تدابیر – عوام کو محتاط رہنے کی ہدایت

محکمہ آبپاشی مردان کی رپورٹ کے مطابق 6 جولائی تا 10 جولائی 2025 کے دوران خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں شدید بارشوں اور طغیانی کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ کالپانی نالہ جو کہ مردان شہر کے گنجان آباد علاقوں سے گزرتا ہے، ان بارشوں کے دوران شدید سیلابی صورتحال کا باعث بن سکتا ہے۔

اس ممکنہ خطرے کے پیش نظر ضلعی انتظامیہ مردان کی جانب سے شہریوں کو درج ذیل اہم ہدایات پر عمل کی تلقین کی جاتی ہے:

⚠️ احتیاطی تدابیر:

1. کالپانی نالے کے قریب جانے سے گریز کریں
شہریوں کو ہدایت کی جاتی ہے کہ بارش کے دوران یا جب پانی کی سطح بلند ہو، کالپانی نالے کے قریب جانے یا وہاں ماہی گیری سے گریز کریں۔

2. اچانک سیلابی ریلوں سے ہوشیار رہیں
فلیش فلڈز بغیر کسی پیشگی اطلاع کے اچانک آ سکتے ہیں، لہٰذا شہری چوکنا اور تیار رہیں۔

3. انخلاء کی ہدایات پر عمل کریں
کسی بھی ہنگامی صورتحال میں ضلعی انتظامیہ یا متعلقہ اداروں کی جانب سے دی گئی انخلاء کی ہدایات پر فوری عمل کریں اور محفوظ مقامات پر منتقل ہو جائیں۔

4. مصدقہ ذرائع سے باخبر رہیں
مقامی خبریں، ضلعی انتظامیہ کے سوشل میڈیا پیجز اور سرکاری اعلانات کے ذریعے صورتحال سے باخبر رہیں۔

5. ریسکیو 1122 کی بروقت مدد دستیاب ہوگی
کسی بھی ہنگامی حالت میں ریسکیو 1122 عوام کو فوری امداد فراہم کرے گی۔

📣 ضلعی انتظامیہ مردان عوام سے اپیل کرتی ہے کہ وہ ان ہدایات پر عمل کرتے ہوئے اپنی اور دوسروں کی جان کی حفاظت کو یقینی بنائیں، اور کسی بھی غیر معمولی صورتحال کی فوری اطلاع متعلقہ حکام کو دیں۔

"احتیاط، آگاہی، اور بروقت عمل ہی محفوظ زندگی کی ضمانت ہیں"

آپ کو مطلع کیا جاتا ہے۔کہ خان بہادر باچہ اور سلیم باچہ کا بھایی محمد اسلام باچہ بقضایے الہی وفات پا چکا ہے جس کی نماز جن...
03/07/2025

آپ کو مطلع کیا جاتا ہے۔کہ خان بہادر باچہ اور سلیم باچہ کا بھایی محمد اسلام باچہ بقضایے الہی وفات پا چکا ہے جس کی نماز جنازہ آج برور جمعرات بوقت 10:00 بتاریخ03.07.2025 بمقام کس میاں گانوں میں ادا کی جایے گی۔

28/06/2025

مایار کلپانی میں لاپرواہی کی وجہ سے محلہ میاں خانی مایار کا 62 سالہ اورنگزیب کاکا ڈوب گیا ھے 1122 کا عملہ لاش تلاش کر رہی ھے لیکن ابھی تک لاش برامد نہیں ھوئی انتظامیہ کے وارننگ کے باوجود بچوں سمیت نوجوان بوڑھے کلپانی کے نزدیک کھڑے ہیں جو کہ افسوس ناک امر ھے

28/06/2025
قیامت خیز گرمی تپتی دھوپ اور ایک ماہ کی پھول جیسی بچی کو ٹماٹر کے کھیتوں میں پینکھنا یہ اللہ تعالیٰ کو عذاب کیلئے دعوت د...
18/06/2025

قیامت خیز گرمی تپتی دھوپ
اور ایک ماہ کی پھول جیسی بچی کو ٹماٹر کے کھیتوں میں پینکھنا
یہ اللہ تعالیٰ کو عذاب کیلئے دعوت دیتے ہیں
ان شاءاللہ ہمارا ایمان ہے بچی کہ آپکی مہمان نوازی میں مردان پولیس کوئی کسر نہیں چھوڑیں گے ہمارے دلوں کے دروازے بیٹیوں کیلئے تاقیامت کھولے رہے گے ان شاءاللہ

09/06/2025

جانوروں کے شانے کی ہڈی

بہت سے لوگ جانتے ہونگے کہ قصائی جب گوشت اتارتا ہے تو شانے کی ہڈی کو توڑ کر پھینکتا ہے کیونکہ ٹوٹی ہوئی ہڈی کسی کام کی نہیں لیکن ثابت ہڈی کالا جادو کرنے والوں کے بہت کام کی ہے کیونکہ کہا جاتا ہے یہ ہڈی کالے جادو کے لئے استعمال ہوتی ہے اسی لئے قصائی حضرات جو اس بات سے باخبر ہیں وہ اسے توڑ کر پھینکتے ہیں تاکہ کالا جادو کرنے والے کسی کو نقصان نہ پہنچا سکے اس لئے آپ بھی یہ خیال رکھیں کہ اگر کوئی قصائی اسے ثابت چھوڑ دے تو اسے کہا جائے کہ اسے توڑ کر پھینکو۔ جزاک اللہ خیراً کثیرا ۔

کس کلے نالی میں لوڈر گرنے سے دو افراد زخمی🥲
06/06/2025

کس کلے نالی میں لوڈر گرنے سے دو افراد زخمی🥲

نماز عید
04/06/2025

نماز عید

اللہ پاک دی د شیر بھادر استاد مغفرت نصیب کڑی نن مازیگر 6:30 بجی یی طورو گراونڈ کی جنازہ ادا کیگی
31/05/2025

اللہ پاک دی د شیر بھادر استاد مغفرت نصیب کڑی نن مازیگر 6:30 بجی یی طورو گراونڈ کی جنازہ ادا کیگی

Address

Toru
Mardan
1234

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when kass killi toru mera posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to kass killi toru mera:

Share