28/04/2021
قائد محترم مولانا فضل الرحمن صاحب کا آج تراویح میں ختم قران شریف ❤️
الحمدللہ سیاست کے ساتھ ساتھ میرا قائد منبر و محراب اور مصلے کی بھی زینت ہے !
کوئی میرے قائد جیسا لیڈر تو دکھائے اللہ لمبی اور برکتوں والی زندگی نصیب فرمائے امین