Today news

Today news this page is about the news updates

23/09/2024
25/06/2024

mera account bar bar lock hu raha hai ye kia masla hai inform please

جنازہ ٹائم کل صبح 9 بجے جگہ میلے گراؤنڈ مین ملاکنڈ روڈ تخت بھائی
23/06/2024

جنازہ ٹائم کل صبح 9 بجے
جگہ میلے گراؤنڈ مین ملاکنڈ روڈ تخت بھائی

بریکینگ نیوز ملزم آلہ قتل سمیت گرفتار تخت بھائی مینا بازار لنڈے کباڑ کے نوجوان 32 سالہ تاجر طارق ولد شیر زادہ مرحوم کو ا...
19/02/2024

بریکینگ نیوز ملزم آلہ قتل سمیت گرفتار

تخت بھائی مینا بازار لنڈے کباڑ کے نوجوان 32 سالہ تاجر طارق ولد شیر زادہ مرحوم کو اپنے بقایا رقم 5 لاکھ 30 ہزار روپے مانگنے کے تنازعے پر ان کے دوست لنڈے کباڑ کے دوسرے تاجر نے گزشتہ رات ذبح کرکے بے دردی سے موت کے گھاٹ اتارا۔ وہ گزشتہ شام کسی ضروری کام کے سلسلے میں گھر سے اپنے ھنڈا 125 موٹر سائیکل پر نکل کر واپس نہیں آیا۔
ان کی ورثا ساری رات شدید بارش میں ان کو تلاش کرنے میں سرگردار رہے۔ صبح ان کی ذبح شدہ لاش جہازونو ڈاگ سے ملی۔
واقع کی اطلاع ملتی ہی ساڑوشاہ پولیس نے ان کی لاش کو اٹھا کر پوسٹمارٹم کیلئے ٹی ایچ کیو تخت بھائی منتقل کر دیا۔
جہاں پر پوسٹمارٹم کے بعد لاش کو ورثا کے حوالے کر دیا۔
دل خراش واقعہ کا سختی سے نوٹس لیتے ہوئے ڈی پی او مردان نجیب الرحمن نے ڈی ایس پی تخت بھائی سرکل عاشق حسین خان اور ایس ایچ او ریاض خان کو ملزم کو فوری طور پر گرفتار کرنے کا حکم جاری کیا جس پر انہوں نے فوری طور پر کارروائی کرکے دلیری قتل میں ملوث ملزم کو ٹریس کرکے لنڈے کباڑ کے تاجر آمان ولد فرید سکنہ حاجی عبدرالرحمن کلی کو آلہ قتل سمیت گرفتار کر لیا۔
ساڑوشاہ پولیس نے مقتول کے بھائی عثمان ولد شیر زادہ مرحوم سکنہ کامران کلی کی رپورٹ پر ملزم کے خلاف دفعہ 302 کے مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش شروع کردی۔

،😭😭😭
19/02/2024

،😭😭😭

Da snga hbra da lag inform kae
15/02/2024

Da snga hbra da lag inform kae

Beware  ゚viralシ    ゚
14/02/2024

Beware
゚viralシ ゚

Address

Mardan
23200

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Today news posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share