Today News

Today News Follow me 🤗

10/06/2025
پھر یوں ہوا کہ راستے یکجا نہیں رہے وہ بھی انا پرست تھا میں بھی انا پرست
10/06/2025

پھر یوں ہوا کہ راستے یکجا نہیں رہے
وہ بھی انا پرست تھا میں بھی انا پرست

08/06/2025

# # @

08/06/2025

❤️🌹

10/04/2025

کیا افغان مہاجرین کو کوئی مہلت ملنی چاہیے؟

ہاں ❤️
نہیں 👍

10/04/2025

کیا ہم سب پاکستانی معیاری مصنوعات کو سپورٹ کریں گے؟؟

جی بالکل ❤️
کوشیش کریں گے 👍

10/04/2025

سابق وزیراعظم عمران خان کی تینوں بہنوں علیمہ خان، نورین خان اور عظمی خان کو اڈیالیہ جیل کے باہر سے گرفتار کرلیا گیا۔ سنی اتحاد کونسل کے سربراہ صاحبزادہ حامد رضا بھی گرفتار

10/04/2025

اطلاعات کے مطابق عمران خان کی بہنوں کو رہا کردیا گیا۔

24/10/2024

سروسز ہسپتال لاھور میں تقریباّ ہر وارڈ میں بڑے صنعتکار تاجر کاروباری حضرات کیطرف سے 2 وقت کھانا بالکل مُفت اور باعزت طریقے سے مہیا کیا جاتا ھے بہت سارے مریض اور لواحقین کے ساتھ درجہ چہارم کے ملازمین بھی استفادہ کرتے ہیں فی بندہ ایک پلیٹ سالن 2 روٹیاں، ایسا نیک بہترین کام کرنے والوں کے مال جان رزق میں اللہ کریم بہت برکت عافیت کرے

24/10/2024

نماز فجر پڑھنے والوں کو
السلام علیکم صبح بخیر ۔

24/10/2024

رزقِ حلال کیلئے پردیس میں مشکلات برداشت کرنیوالے بہادر پردیسیوں کو اللہ تعالیٰ ہمیشہ صحتمند توانا اور تندرست رکھے آمین 🤲❤️
✨🤍

Address

Mardan

Telephone

+923499656610

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Today News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Today News:

Share