
19/09/2025
انا للہ وانا الیہ راجعون 💔😭
دارالعلوم اسلامیہ عربیہ شیرگڑھ کے دورۂ حدیث کے طالب علم اور حضرت شیخ صاحب کے خادمِ خاص مولانا ذیشان قاسمی چند ماہ قبل دارالعلوم آتے ہوئے راستے میں ایک روڈ ایکسیڈنٹ میں زخمی ہوئے تھے،
اج اس کا انتقال ہوا
اللہ تعالیٰ پیارے بھائی کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔
دارالعلوم اسلامیہ عربیہ شیرگڑھ ضلع مردان ゚viralシviralシfypシ゚viralシalシ
#علماءدیوبند #