Takht Bhai TV

Takht Bhai TV This page about Takht bhai

26/08/2026

عبدل ٹیلر یو آفر لگولے جوڑہ سرہ د واسکٹ پہ 4000روپے تیاری

21/08/2026
20/08/2026

آنلائن گیم او جواری بارکی عبدل ٹیلر وینا ۔۔۔۔

نورین نیازی کی عمران خان سے ملاقات ہوگئی،  نورین نیازی ملاقات کے بعد اڈیالہ جیل سے واپس روانہ،  ملاقات کانفرنس روم میں م...
18/08/2026

نورین نیازی کی عمران خان سے ملاقات ہوگئی، نورین نیازی ملاقات کے بعد اڈیالہ جیل سے واپس روانہ، ملاقات کانفرنس روم میں میں ہوئی

18/08/2026

بانی پی ٹی آئی عمران خان کو شفا ہسپتال منتقل کرنے کا حکم،سپریم کورٹ

16/08/2026

افتتاحی تقریب آج شیرگڑھ بازار میں عبدل ٹیلراینڈکلاتھ محل کی تیسری برانچ کا افتتاح ہوچکا افتتاحی تقریب میں فضل ربانی ایڈوکیٹ مولانا نعیم اورمولانا مصطفی نےشرکت کی اور کیک کاٹا انشاءاللہ عبدل ٹیلرز شیرگڑھ کے لوگوں کے بھترین کپڑے کوٹ واسکٹ پشاوری چپل اور بھت سے ڈیزائن انتہائی کم قیمت میں بنائنگے
پتہ گل شاپنگ پلازہ ھاتھیان روڈ شیرگڑھ
03415680787
03469305182

انتظامی افسران کو بازاروں میں کھلونا ہارن / باجے فروخت کرنے والوں کے خلاف قانونی کارروائی کی ہدایت جاری۔ مختلف علاقوں می...
13/08/2026

انتظامی افسران کو بازاروں میں کھلونا ہارن / باجے فروخت کرنے والوں کے خلاف قانونی کارروائی کی ہدایت جاری۔ مختلف علاقوں میں کھلونا ہارن / باجے فروخت کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری۔

بیشتر دکاندار گرفتار۔ کھلونا ہارن / باجے ضبط۔۔

عوامی شکایات پر ضلعی انتظامیہ پشاور کی کارروائی۔

انتظامی افسران کو بازاروں میں کھلونا ہارن / باجے فروخت کرنے والوں کے خلاف قانونی کارروائی کی ہدایت جاری۔

12/08/2026

وفاقی حکومت کا پٹرول کی قیمت میں 94 پیسے فی لیٹر کمی اور ڈیزل کی قیمت میں 54 پیسے فی لیٹر اضافے کا اعلان

Address

Takht Bhai
Mardan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Takht Bhai TV posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category