
11/08/2023
فضل تاج ولد تاج ملوک اور طاہر ولد نور احمد شاہ ساکنان گڑھی دولتزئی کے مابین آراضی کا دیرینہ تنازعہ کافی عرصہ سے چلا آرہا تھا آج مورخہ 2023-08-10کو زیر نگرانی عبدالسلام خان صاحب چیئرمین DRC شیخ ملتون سرکل ممبر DRC فواد خان صاحب کے محلصانہ کوششوں سے دونوں فریقین کے مابین راضی نامہ کرکے فریق دوئم طاہر نے مبلغ -/900000 نو لاکھ روپے فریق اول فضل تاج وغیرہ کو آدا کرکے اس طرح یہ دیرینہ تنازعہ ختم ہوا۔