Tehqiq News

Tehqiq News تحقیق نیوز وٹس ایپ # 03135202459 / فون 03405202459

This is Tehqiq Nama Official Page"
وٹس ایپ نمبر 03135202459 موبائل 03405402459
# " Chief Editor Asif Asghar Islamabad And Deputy Editor Zahoor Khan From KPK

18/07/2025

نمبر تو سب کے آ جاتے ہیں، لیکن اصل پہچان ہوتی ہے وژن کی!
اربٹ کالج — ذہن بناتا ہے، صرف نمبر نہیں!
پرنسپل فہیم خان کی خصوصی گفتگو"
۔

17/07/2025

کاٹلنگ عوام کے لئے گورنمنٹ کی جانب سے اب بلکل فری او پی ڈی ( مفت چیک فری علاج کے لئے رجسٹریشن کروائیے ،
رشیدمیڈیکل سنٹر لوند خوڑ روڈ کاٹلنگ
جانئیے مکمل تفصیلات

17/07/2025

پارٹی حکومت میں آئی تو عام کارکن اور عوام سے رابطہ کمزور پڑ گیا۔
اقربا پروری، یا ناقص فیصلوں پر پارٹی کے اندر کوئی
پوچھ گچھ نہیں ہوئی۔
ولایت خان اتمان خیل کی انٹرویو میں کھری کھری گفتگو

16/07/2025

"جن کی باتوں میں مزاح، رویّے میں وقار، اور کردار میں استادی
" طنز کو فن، مزاح کو اخلاق، اور تدریس کو عبادت بنایا
— وہی عبدالرازق خان پرنسپل سکالر کالج کاٹلنگ، جنہیں استادوں کا بھی استاد کہا جائے!"
۔
۔
۔





16/07/2025

قاسمی روڈ پر کام کی تفصیلات کے لئے دیکھئے

15/07/2025

> " ہمارا ووٹ اگر شعور کی بنیاد پر ہو، تو تبدیلی یقینی ہے ورنہ ہمدردی کے ووٹ سے صرف چہرے بدلتے ہیں، حالات نہیں۔"
امتیاز علی شاہ ننگیال – سابقہ صوبائی امیدوار پی کے 54 – انٹرویو (بقیہ حصہ





#کاٹلنگ

















15/07/2025

پیس ٹیلی کام انٹرنٹ کی جانب سے قرعہ اندازی میں 20
خوش نصیبوں کو فری انٹرنیٹ کنکشن
کون کون سے علاقے سام ہے اور شرائط کیا دیکھئے۔ ایم ڈی عامر اسحاق قاضی کی انٹرویو








#کاٹلنگ



























#کاٹلنگ

14/07/2025

کاٹلنگ عام فیس 500 اساتذہ اور غریب مستحقین کی فری چیک اپ
ڈاکٹر محمد زبیر آف کاٹلنگ خصوصی انٹرویو















14/07/2025

پاکستان تحریک انصاف ورکرز مردان روانہ
ایم پی اے زرشاد خان ،حاجی تنویر خان ،شریف خان ایڈوث ،اور زرویش خان کی گفتگو

14/07/2025

بائیزو خرکی پاکستان تحریک انصاف نوجوان قیادت ملک فیاض خان اپنے دوستوں کے ساتھ احتجاج پر جانے سے قبل میڈیا سے گفتگو

14/07/2025

ٹرالی میں مزدوری سے زندگی کی شروعات
سابقہ صوبائی امیدوار پی کے 54 و پرنسپل الرازی سکول سسٹم تک کا سفر
پروگرام ملغلرے میں مہمان

13/07/2025

🕌 مولانا ظاہر شاہ آف چیل باغ کاٹلنگ— ایک زندہ مثال
پولیس کی وردی سے لے کر مسجد کی امامت تک…
صبر، قربانی اور ہمت کی روشن علامت۔

جوان بیٹے کی وفات کا اعلان خود کیا،
نمازِ جنازہ کے کلمات بھی اپنے لبوں سے ادا کیے۔
ایسا صبر، ایسا حوصلہ — ہر دل کو جھنجھوڑ دینے والا سبق۔










Address


Telephone

+923135202459

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tehqiq News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Tehqiq News:

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share