Habibi Islamic Reacts

Habibi Islamic Reacts Welcome to Habibi Islamic Reacts! Here you'll find heartfelt reactions to the inspiring words of Islamic scholars like M***i Taqi Usmani and many others.

I react with love, respect, and reflection — to bring you closer to the true beauty of Islam.

23/11/2025

زمونگ پہ معاشرہ کی یو خراب عادت (بدعت)

ق ادی انی جماعت (احمدیہ) کے نزدیک "مشن نور" ان کے پہلے خلیفہ حکیم مولانا نورالدین کے مشن کی یادگار اور تبلیغی سلسلہ ہے، ...
20/09/2025

ق ادی انی جماعت (احمدیہ) کے نزدیک "مشن نور" ان کے پہلے خلیفہ حکیم مولانا نورالدین کے مشن کی یادگار اور تبلیغی سلسلہ ہے، جس کے تحت ہر سال 20 ستمبر کو دنیا بھر کے احمدی اپنے اپنے گھروں یا جماعتی مراکز میں جمع ہو کر اپنے خلیفہ کی علامتی بیعت کرتے ہیں۔ یہ تاریخ اس لیے اہم سمجھی جاتی ہے کیونکہ اسے حکیم نورالدین کے "مشن نور" سے منسوب کیا گیا ہے اور اس دن کو جماعتی اتحاد، خلافت سے وابستگی اور تبلیغی مشن کے فروغ کی علامت سمجھا جاتا ہے۔ اس موقع پر ان کا خلیفہ لندن سے خطاب کرتا ہے جو ان کے ٹی وی چینل MTA یا انٹرنیٹ کے ذریعے براہِ راست نشر کیا جاتا ہے، اور دنیا بھر کے احمدی خلیفہ کے پڑھائے گئے الفاظ دہراتے ہیں، جسے وہ روحانی طور پر بیعت تصور کرتے ہیں۔ بیعت کے بعد دعا کی جاتی ہے اور اسے ایمان کی تجدید کہا جاتا ہے۔ ق ادیانی اس مشن کے تحت مختلف ادارے بھی چلاتے ہیں جو تبلیغ و تربیت کے کام انجام دیتے ہیں۔ اس وقت ان کے موجودہ اور پانچویں خلیفہ مرزا مسرور احمد ہیں، جو 2003ء سے خلافت پر فائز ہیں اور لندن میں مقیم ہو کر پوری دنیا کے احمدیوں کی قیادت کرتے ہیں۔

16/03/2024

شریعت میں تراویح کی شرعی حیثیت کیا ہے بزبان حضرت مولانا الیاس گھمن صاحب

*اناللہ وانا الیہ راجعون**افسوس ناک خبر**خضدار// تبلیغی جماعت کے بزرک شخصیت پروفیسر محمد ایوب صابر طویل علالت کے بعد آج ...
28/09/2023

*اناللہ وانا الیہ راجعون*
*افسوس ناک خبر*
*خضدار// تبلیغی جماعت کے بزرک شخصیت پروفیسر محمد ایوب صابر طویل علالت کے بعد آج کراچی کے سیول ہسپتال میں انتقال کر گئے*
*مرحوم سابق ایڈیشنل چیف سیکرٹری بلوچستان اسلم شاکر صاحب کے بھائی تھے*
*انکے تدفین زیرینہ کھٹان کے قبرستان میں ہوگی نماز جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائیگا*

⛔     الرٹ       ⛔      الرٹFORTRESS شادی ہال کس کا ہےاسلام آباد فیصل مسجد سے روات کی طرف جاتے ہوئے ( پی ڈبلیو ڈی انٹرچی...
18/09/2023

⛔ الرٹ ⛔ الرٹ

FORTRESS شادی ہال کس کا ہے

اسلام آباد فیصل مسجد سے روات کی طرف جاتے ہوئے ( پی ڈبلیو ڈی انٹرچینج ) سے کچھ فاصلے پہلے بائیں جانب ایک مشہور و معروف شادی ہال واقع یے جس کا نام (FORTRES) ہے ۔اور اس کے ساتھ ایک پیٹرول پمپ ہے جس کا نام TOTAL PARCO ہے یاد رہے یہ شادی ہال اور پیٹرول پمپ دونوں قادیانیوں کا ہے اور اس کی مکمل تحقیق ہو چکی ہے ۔۔۔۔۔۔؟

لہذا تمام مسلمانوں سے گزارش ہے اگر آپ کے دل میں نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کی تھوڑی سی بھی محبت ہے تو اس شادی ہال اور پیٹرول پمپ کا مکمل طور پہ بائیکاٹ کریں بلکہ اپنے دوست احباب اور رشتہ داروں کو بھی اگاہ کریں انہیں بھی بتائیں کہ یہ شادی ہال اور پیٹرول پمپ قادیانیوں مرزائیوں کا ہے۔۔۔۔۔۔

قادیانیوں کے ساتھ ہر قسم کا تعلق رکھنا مثلا،اٹھنا بیٹھنا چلنا پھرنا ہر قسم کے معاملات حرام اور ناجائز ہیں۔

(۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔نوٹ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔)

نیچے دی کی تصویریں اسی شادی حال اور پیٹرول پمپ کی ہیں،بائیکاٹ کریں اور زیادہ سے زیادہ اس پوسٹ کو آگے شیئر کریں۔

16/09/2023

👈انہتاٸی افسوسناک خبر 😭💔

باجوڑ میں نامعلوم افراد نے ممتاز عالم دین مولانا جہانزیب صاحب کو ش ہید کردیا 😭💔
#باجوڑ

🍁 حضرت ابو موسیٰ اشعری رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ اے لوگو رویا کرو اگر رونا نہ آئے تو رونے جیسی شکل ہی بنا لیا کرو کیون...
14/09/2023

🍁 حضرت ابو موسیٰ اشعری رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ

اے لوگو رویا کرو اگر رونا نہ آئے تو رونے جیسی شکل ہی بنا لیا کرو کیونکہ جہنم والے اتنا روئیں گے کہ ان کے آنسو ختم ہو جائیں گے پھر وہ خون کے اتنے آنسو روئیں گے کہ اگر ان آنسوؤں میں کشتیاں چلائی جائیں تو وہ بھی چل پڑیں۔

(طبقات ابن سعد:۴/۱۱۰)
#

Address

Itehad Colony
Mardan

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Habibi Islamic Reacts posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Habibi Islamic Reacts:

Share