خانگڑھی ویلج

خانگڑھی ویلج Awami Khidmat Organization

28/07/2025

نوشہرہ میں 3 سگے بھائیوں کو موت کے گھاٹ اُتارنے والے سفاک ملزمان گرفتار

تیراہ میں پرامن احتجاج پر فائرنگ، 4 شہید، 16 زخمی 😢
27/07/2025

تیراہ میں پرامن احتجاج پر فائرنگ، 4 شہید، 16 زخمی 😢

26/07/2025

CNIC Information

پشاور کی ماں - لیڈی ریڈنگتاریخ گواہ ہے کہ کچھ لوگ انسانیت کے لیے ایسا کام چھوڑ جاتے ہیں جو صدیوں یاد رکھا جاتا ہے۔ ایسی ...
26/07/2025

پشاور کی ماں - لیڈی ریڈنگ

تاریخ گواہ ہے کہ کچھ لوگ انسانیت کے لیے ایسا کام چھوڑ جاتے ہیں جو صدیوں یاد رکھا جاتا ہے۔ ایسی ہی ایک شخصیت تھیں لیڈی ریڈنگ جنہوں نے پشاور کے لیے وہ کیا جو آج بھی لاکھوں دلوں میں زندہ ہے۔

میں وہ پشاور سیر کے لیے آئیں۔ ان کے ساتھ ایک واقعہ پیش آیا 1924 گھوڑے سے گر کر زخمی ہوئیں، اور جب علاج کے لیے قریبی اسپتال لایا گیا، تو وہاں کی ناکافی سہولیات نے ان کے دل کو افسردہ کر دیا۔ پشاور جیسی تاریخی شہر میں معیاری طبی سہولتوں کی کمی انہیں بہت کھٹکی۔ وہ واپس دہلی گئیں اور اپنے شوہر ہندوستان کے اُس وقت کے وائسرائے لارڈ ریڈنگ کے ساتھ مل کر ایک بڑا قدم اُٹھایا۔

انہوں نے ایک عظیم جذبے کے تحت پشاور میں جدید طبی سہولیات سے آراستہ لیڈی ریڈنگ ہسپتال کی بنیاد رکھی۔ ایک ملین روپے کی خطیر رقم اور عوام کی طرف سے 52,000 روپے کے عطیات جمع کر کے پشاور کے عوام کو ایک ایسا تحفہ دیا جو آج بھی خیبر پختونخوا کے سب سے بڑے اور معروف اسپتال کے طور پر پہچانا جاتا ہے۔

لیڈی ریڈنگ ہسپتال صرف ایک عمارت نہیں، بلکہ انسانیت، ہمدردی اور خدمت کی ایک زندہ مثال ہے - اور لیڈی ریڈنگ وہ عظیم خاتون تھیں جنہوں نے اپنے زخموں کو پشاور کے عوام کی شفا کا ذریعہ بنا دیا۔

🌟 Muhammad Talha📍 Mardan, Khyber Pakhtunkhwa⚽️ Left Wing ForwardReady to represent the Pakistan Street Child Football Te...
24/07/2025

🌟 Muhammad Talha
📍 Mardan, Khyber Pakhtunkhwa
⚽️ Left Wing Forward
Ready to represent the Pakistan Street Child Football Team on international


🌍 maidaanpk.com

24/07/2025

بچوں کے گردے کیوں فیل ہو رہے ہیں
تمام والدین لازمی توجہ دیں!
یہ ایک انتہائی خطرناک صورتحال ہے۔
آپ کی معمولی سی احتیاط آپ کے بچوں کی زندگی کو محفوظ بنا سکتی ہے۔
براہِ کرم یہ ویڈیو ضرور دیکھیں — صرف دو منٹ کی ہے، لیکن بہت اہم معلومات پر مبنی ہے۔

---

24/07/2025

گلگت میں بھی اس وقت حالات خراب ہونا شروع ہو گئے ہیں
ایک عجیب قسم کا فلڈ آپ دیکھ سکتے ہیں اس وقت گلگت سے گزر رہا ہے 😓
اللہ تعالیٰ سب کی حفاظت فرمائے 🤲

21/07/2025

سوشل میڈیا کی پاور شیتل بلوچ کا بھائی گرفتار
بلوچستان میں جوڑے کو قتل کرنے والے دو بندے گرفتار
معافی دے تا وائی🙂
بھائی کا قاتل حکومت کے حوالے کر دیا

20/07/2025

اس نے اپنی مرضی سے شادی کی، لیکن ایک عورت تھی، مردوں کے معاشرے سے بغاوت کے جرم میں پکڑی گئی۔ مقتل تک اپنے قدموں سے ائی۔ صاف ستھرے کپڑے ہوئے، اس نے چادر کے نیچے پکڑے ہوئے قرآن کو قاتلوں کے گروہ کے حوالے کیا، جس میں اس کا باپ، بھائی اور قریبی رشتے دار شامل تھے۔ اس نے کسی کے چہرے پر پیار بھری آخری نظر نہیں ڈالی، تاکہ ان کو خجالت کا احساس نہ ہو۔ وہ کسی کے گلے لگ کر روئی نہ کسی کو خدا حافظ کہا۔ سر اٹھا کر بندوقوں کے باڑ کے سامنے کھڑی ہوگئی۔ قاتل ان کے پیچھے اپنی بندوقیں لیے کھڑے ہوگئے۔ انہوں نے اسے کہا کہ تھوڑا آگے کھڑی ہو جائے۔ اس نے مڑے بغیر کہدیا کہ صرف گولی مارنے کا حق ہے۔ وہ آخری گولی لگنے تک اپنا باغی سر اٹھائے کھڑی تھی۔ نام اس کا شیتل تھا لیکن وہ مظبوط اعصاب کی بہادر باغی لڑکی تھی۔ اسے بغاوت کرنے کا حق تھا جو اس نے استعمال کیا، اگر اس کے ساتھ لڑنے اور اپنے پیار کو بچانے اور اس کی خاطر لڑنے کا حق ہوتا تو لڑ لڑ کر مرتی۔ لیکن قاتل اس کے بھائی باپ اور رشہ دار تھے، اس لیے اس نے سر اٹھا کر ان پر اچٹتی نظر ڈالنا بھی مناسب نہیں سمجھا، قرآن حوالے کرکے کہا، صرف گولی مارنے کا حق ہے۔ #شازار جیلانی

انا للہ و انا الیہ راجعون۔ ہم سب اللہ کے ہیں اور اسی کی طرف لوٹنے والے ہیں۔ یہ موت کا کڑوا گھونٹ ہم سب نے پینا ہے، مگر ی...
07/07/2025

انا للہ و انا الیہ راجعون۔ ہم سب اللہ کے ہیں اور اسی کی طرف لوٹنے والے ہیں۔ یہ موت کا کڑوا گھونٹ ہم سب نے پینا ہے، مگر یہ دکھ کچھ زیادہ ہی گہرا ہے۔ اس مشکل گھڑی میں ہم سب مرحوم کے خاندان کے ساتھ کھڑے ہیں اور ان کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔
یا اللہ! ہمارے مرحوم بھائی کی مغفرت فرما، ان پر رحم فرما، ان کی قبر کو نور سے منور فرما، اور اسے جنت کے باغوں میں سے ایک باغ بنا دے۔ ان کی تمام خطاؤں کو معاف فرما، اور انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرما۔ یا اللہ! ان کے اہل و عیال کو صبر جمیل عطا فرما، ان کے دلوں کو تسلی دے اور انہیں اس عظیم صدمے کو برداشت کرنے کی ہمت دے۔ آمین یا رب العالمین۔

( ) محمد امان بجلی کے کرنٹ لگنے سے وفات پا گئے آپ سب لوگوں سے دعا کی اپیل ہے کہ اللہ پاک  محمد امان کو جنت میں اعلی مقام...
07/07/2025

( )

محمد امان بجلی کے کرنٹ لگنے سے وفات پا گئے آپ سب لوگوں سے دعا کی اپیل ہے کہ اللہ پاک محمد امان کو جنت میں اعلی مقام عطا فرمائے اور گھر والوں کو صبر و جمیل عطا فرمائے آمین

#مردان

"میرے دل میں جو آپ کے لیے نفرت ہے یہ نفرت میں اپنی نسلوں کو دے کر جاؤں گا " جنید اکبر
12/04/2025

"میرے دل میں جو آپ کے لیے نفرت ہے یہ نفرت میں اپنی نسلوں کو دے کر جاؤں گا " جنید اکبر

Address

Khan Garhi Ring Road Mardan
Mardan

Telephone

+923009175663

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when خانگڑھی ویلج posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category