17/10/2022
16 اکتوبر 2022
#عزیزویلفئیرفاونڈیشن اور روٹری کلب سامارو Rotary Club Of Samaro Rid-3271 کی جانب سے #سیلاب متاثرین کے علاج و معالجے کے سلسلے میں فیلڈ/موبائل میڈیکل کیمپس کا سلسلہ جاری۔اس سلسلے میں آج یونین کونسل آہوری تعلقہ جھڈو ضلع میرپورخاص میں کے علاج و معالجے کا مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔