Radio PakhtunKhwa FM 92.6 Mardan

Radio PakhtunKhwa FM 92.6 Mardan Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Radio PakhtunKhwa FM 92.6 Mardan, Radio Station, Mardan.

Pakhtunkhwa Radio FM 92.6 Mardan is a public sector broadcasting house stationed in Mardan city with an extensive outreach to the population in Khyber Pakhtunkhwa, Pakistan

29/07/2025
میرا نام ارم بیگم ہے۔ میں 2009 سے 92.6 ایف ایم سے منسلک ہوں۔ اس دوران میں نے مختلف موضوعات پر مشتمل پروگرامز کیے ہیں، جن...
29/07/2025

میرا نام ارم بیگم ہے۔ میں 2009 سے 92.6 ایف ایم سے منسلک ہوں۔ اس دوران میں نے مختلف موضوعات پر مشتمل پروگرامز کیے ہیں، جن میں شامل ہیں:

1. اباسین راون دے

2. دسترخوان

3. کچن ٹائم

4. صحتمند معاشرہ

5. بدلون

6. مور او ماشوم صحت

7. ڈرائیو ٹائم

ریڈیو میرے لیے اپنی مثبت سوچ کو لوگوں تک پہنچانے کا ایک بہترین ذریعہ ہے۔ مجھے فخر ہے کہ میں 92.6 ایف ایم پختونخوا کا حصہ ہوں۔

ارم بیگم

ریجنل انفارمیشن آفس مردان ہینڈ آؤٹ مردان وزیر اعلیٰ کے معاون خصوصی برائے بہبود آبادی ملک لیاقت علی نے کہا ہے آبادی میں ب...
29/07/2025

ریجنل انفارمیشن آفس مردان
ہینڈ آؤٹ مردان
وزیر اعلیٰ کے معاون خصوصی برائے بہبود آبادی ملک لیاقت علی نے کہا ہے آبادی میں بے ہنگم اضافہ سے مسائل بڑھ رہے ہیں۔ اگر آبادی کے اس سیلاب کے آگے بند نہیں باندھا گیا تو اگلے 27 سال کے دوران پاکستان کی آبادی 49 کروڑ ہو جائے گی جس کو سنبھالنا کسی کے بس میں نہیں ہوگا۔ علماء کرام اسلامی تعلیمات کی روشنی میں اس حوالے سے قوم کی رہنمائی کریں تاکہ ہم اپنی نئی نسل کو ایک محفوظ اور توانا مستقبل دے سکیں۔ وہ مقامی شادی ہال میں محکمہ بہبود آبادی کے زیر اہتمام یو این ایف پی کے تعاؤن سے علماء کانفرنس سے خطاب کر رہے تھے۔ کانفرنس میں ڈائریکٹر جنرل بہبود آبادی ریحان گل خٹک، بہبود آبادی کے ضلعی افسران، مردان بونیر اور صوابی کے ڈسٹرکٹ و تحصیل خطباء اور علماء کرام نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے علمائے کرام نے بہبود آبادی کے حوالے سے اسلامی تعلیمات، بچوں کو ماں کا دودھ پلانے/رضاعت کے دورانیہ پر روشنی ڈالی۔ انہوں نے کہا کہ بعض شرائط کے ساتھ معاشرے کی فلاح اور انسانیت کی بھلائی کے لیے آبادی کی منصوبہ بندی کی جا سکتی ہے۔ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے معاون خصوصی ملک لیاقت علی نے کہا کہ بچے پیدا کرنا کمال نہیں بلکہ ان کی بہتر نگہداشت، تربیت اور ان کو تعلیم صحت اور دیگر سہولیات کی فراہمی بھی ضروری ہے۔ انہوں نے کہا کہ آبادی میں بے ہنگم اضافہ سے غربت بے روزگاری اور سماجی برائیوں میں اضافہ ہوتا ہے اس لیے اس اہم مسئلہ پر سنجیدگی کے ساتھ غور کرنے اور ایک ٹھوس لائحہ عمل بناکر اس پر عمل درآمد کی ضرورت ہے۔ انہوں نے کہا کہ علماء قوم کی رہنمائی کے منصب پر فائز ہیں اس لیے وہ اس حوالے سے اپنے خطبات میں ان مسائل پر روشنی ڈالیں اور متوازن بیانیہ سے متعلق عوام میں آگاہی پیدا کریں۔

میرا نام نورالرحمان سحر ہے۔ میرا تعلق امازو گڑھی ( گڑھی کپورہ)مردان سے ہے۔ میری بنیادی شناخت تدریس و تعلیم اور شعر و ادب...
29/07/2025

میرا نام نورالرحمان سحر ہے۔ میرا تعلق امازو گڑھی ( گڑھی کپورہ)مردان سے ہے۔ میری بنیادی شناخت تدریس و تعلیم اور شعر و ادب سے ہے۔ میرے کئی ادبی اور نصابی کتب شائع ہو چکی ہیں۔ اردو اور پشتو زبانوں میں نظم و نثر دونوں اصناف میں طبع آزمائی کرتا ہوں۔ میرا ادبی تعلق "ادبی دوستانو مرکہ مردان" نامی ادبی تنظیم سے ہے۔ میں پی ایچ ڈی اسکالر ہوں اور ایک سرکاری تعلیمی ادارے میں پشتو مضمون کے ماہر (Subject Specialist) کے طور پر خدمات انجام دے رہا ہوں۔ گزشتہ پندرہ برسوں سے پختونخوا ریڈیو مردان سے وابستہ ہوں اور اس فعال ادارے کے پلیٹ فارم سے بطور براڈکاسٹر اور مصنف سینکڑوں تعلیمی، ادبی، ثقافتی، ڈرامائی، معلوماتی اور تفریحی پروگرام پیش کر چکا ہوں۔ مجھے فخر ہے کہ میں پختونخوا ریڈیو مردان کا حصہ ہوں۔

29/07/2025

📢 Program: Drive Time
🎙𝗛𝗼𝘀𝘁: Fabiha Mohmand
📝Topic: عقل مندی
🔷Station Manager: Sajid Mahmood Khan
☎️𝗟𝗶𝘃𝗲 𝗖𝗮𝗹𝗹𝘀: 0937-920611
(FM 92.6)

زما نوم محمد خالد خان دےپه ادبي او د اواز په دنیا کښې د ساحل یوسفزي په نوم پېژندے شم. یم د پلو ډېرۍ سودم او استوګنه مې م...
29/07/2025

زما نوم محمد خالد خان دے
په ادبي او د اواز په دنیا کښې د ساحل یوسفزي په نوم پېژندے شم. یم د پلو ډېرۍ سودم او استوګنه مې مردان فارم کورونو پورے هوتي کښې ده به خپله پښتو ژبه کښې مې د پېښور پوهنتون نه سند تر لاسه کړے دے د درس او تدریس شعبې سره اړیکې لرم پېښور رېډیو کښې د پرزنټر په حېث پاتې شوے یم او دوه زره اتلس نه د پښتونخوا رېډیو مردان حصه یم نظم نثر دواړه لیکم دوه د شاعرۍ او یو د نثر کتاب لرم دغه شان ناچاپه اثار هم لرم چې پکښې د پښتونخوا رېډیو مردان نه نشر شوې رېډیایي ډرامې د ملګري نورالرحمان سحر او زما مشترکه کتاب "سحر نه تر ساحل " هم شامل دے د وړوکوالي نه د ادبي دوستانو مرکه مردان باقاعده غړے یم ټولې ادبي زده کړې هم دغه ځاے نه کوم.
د پښتونخوا رېډیو مردان سره د زړۀ مینه لرم.
د ژوند رنګونه
چوپال
هینداره
رېډیاي ډرامې
حجره
او سحر نه تر ساحل
غوندې د اولس خوښونکي پروګرامونه مې کړي او لا کوم یې. زۀ خپل د رېډیو د دې کامیاب سفر ټول کرېډټ ښاغلیو نورالرحمان سحر او سټېشن منېجر ساجد محمود خان ته ورکوم او مننه یې کوم.

ساحل یوسفزئی

میں ھوں انعام جی میری اور ریڈیو کی ایک دوسرے سے یاری تقریبا“ بیس سال پرانی ھے, پشاور یونیورسٹی نے کچھ ڈگریوں سے بھی نواز...
29/07/2025

میں ھوں انعام جی میری اور ریڈیو کی ایک دوسرے سے یاری تقریبا“ بیس سال پرانی ھے, پشاور یونیورسٹی نے کچھ ڈگریوں سے بھی نوازا ھے مجھے, اور میرا نام ھی میری پہچان ھے. زہ قربان زہ قربان

سلامونه نېکې هيلې او احترامات :زه فاروق جان حسين يم۔ د‌تېر دريو کالو نه د پښتونخوا رېډيو  مردان FM 92.6 سره تړون ساتم۔ پ...
29/07/2025

سلامونه نېکې هيلې او احترامات :
زه فاروق جان حسين يم۔ د‌تېر دريو کالو نه د پښتونخوا رېډيو مردان FM 92.6 سره تړون ساتم۔
پښتو ژبه کښې شعر و نثر دواړه ليکم۔ په‌کال 2015 کښې مې شعري مجموعه *نوے خيال* په ڼوم چاپ ده۔ او هم دې کال *ځلنده ستوري (رېډيائي مرکې)* د‌نثر کتاب چاپ شو۔
دا وخت پښتو اېم فل سکالر يم۔ د‌رېډيو پښتونخوا ټول ټيم او ټولو اورېدونکيو تل مينه راکړې او نازولے يم۔ د ټولو يو جهان مننه

میرا نام عزیز بسمل ہے اور میرا تعلق تاریخی شہر تخت بھائی سے ہے۔ میں نے اردو، پشتو اور براڈکاسٹ میڈیا میں ماسٹرز کیا ہے۔ ...
29/07/2025

میرا نام عزیز بسمل ہے اور میرا تعلق تاریخی شہر تخت بھائی سے ہے۔ میں نے اردو، پشتو اور براڈکاسٹ میڈیا میں ماسٹرز کیا ہے۔ میں 2010 سے آواز کی دنیا سے وابستہ ہوں اور اس کی ابتدا ریڈیو پاکستان پشاور سے کی۔ اپریل 2024 سے پختونخوا ریڈیو مردان سے منسلک ہوں۔ میرے تمام پروگرام تحقیق پر مبنی ہوتے ہیں، جو پختون کلچر، ثقافت، تاریخ اور ادب سے متعلق ہوتے ہیں، جن میں تعلیم، معلومات اور تفریح کا عنصر نمایاں ہوتا ہے۔ میری خواہش ہے کہ ریڈیو سے یہ وابستگی عمر بھر قائم رہے۔

میں پلوشہ خان، پختونخوا ریڈیو مردان ایف ایم 92.6 سے بطور ریڈیو پریزنٹر گزشتہ چھ سالوں سے وابستہ ہوں، جو میرے لیے باعثِ ف...
29/07/2025

میں پلوشہ خان، پختونخوا ریڈیو مردان ایف ایم 92.6 سے بطور ریڈیو پریزنٹر گزشتہ چھ سالوں سے وابستہ ہوں، جو میرے لیے باعثِ فخر ہے۔

جو کچھ آج میں ہوں، وہ اس ایف ایم کی بدولت ہے۔ اس ادارے نے نہ صرف مجھے شہرت دی بلکہ مجھے سیکھنے کا بھرپور موقع بھی فراہم کیا، اور میں آج بھی سیکھنے کے اس سفر پر گامزن ہوں۔

پختونخوا ریڈیو مردان نے ہمیشہ عوامی خدمت کو اپنا شعار بنایا ہے اور اپنی فریکوئنسی کے ذریعے لوگوں کے مسائل کو اجاگر کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے۔

مجھے اس ایف ایم سے وابستگی پر فخر ہے، اور میں اللہ تعالیٰ سے دعا گو ہوں کہ پختونخوا ریڈیو مردان ہمیشہ آباد، کامیاب اور ترقی کی راہوں پر گامزن رہے۔
آمین
پلوشہ خان

میرا نام شاہد ریان ہے اور مردان سے تعلق رکھتا ہو، میری تعلیم BBA Hons  ہے، میں ایک ملٹی نیشنل کمپنی میں کام کر رہا ہو،می...
28/07/2025

میرا نام شاہد ریان ہے اور مردان سے تعلق رکھتا ہو، میری تعلیم BBA Hons ہے، میں ایک ملٹی نیشنل کمپنی میں کام کر رہا ہو،
میں پختونخوا ریڈیو کے ساتھ سے منسلک ہونے جا رہا ہوں۔
میرا پروگرام بدھ کی رات 10 بجے سے لیکر 11 بجے تک ہو گا۔

Address

Mardan

Opening Hours

Monday 07:00 - 12:00
Tuesday 07:00 - 18:00
Wednesday 07:00 - 12:00
Thursday 07:00 - 18:00
Friday 07:00 - 18:00
Saturday 07:00 - 12:00
Sunday 07:00 - 12:00

Telephone

09379230611

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Radio PakhtunKhwa FM 92.6 Mardan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Radio PakhtunKhwa FM 92.6 Mardan:

Share

Category