Voice Tv

Voice Tv Voice web TV
A part of Galaxy World Communication ( Private ) Pakistan. To Introduce and Promote Mobile Journalism . To promote positive image of Pakistan

online news site

15/02/2025

شب بارات
مبارک ❤️🥰

Like and share.... Best offer for students
08/10/2021

Like and share.... Best offer for students

*کابل دھماکہ اپ ڈیٹ* دھماکے میں کابل یونیورسٹی کے پروفیسر مبشر حکمت یار جاں بحق جبکہ متعدد افراد زخمی ہوئے ہیں
18/02/2021

*کابل دھماکہ اپ ڈیٹ*

دھماکے میں کابل یونیورسٹی کے پروفیسر مبشر حکمت یار جاں بحق جبکہ متعدد افراد زخمی ہوئے ہیں

مردان: پشتو گلوکارہ نیلم گل ہوائی فائرنگ کرنے کی جرم میں گرفتارمردان: تھانہ پارہوتی پولیس نے نیلم گل کو گرفتار کر لیامرد...
31/12/2020

مردان: پشتو گلوکارہ نیلم گل ہوائی فائرنگ کرنے کی جرم میں گرفتار

مردان: تھانہ پارہوتی پولیس نے نیلم گل کو گرفتار کر لیا

مردان: اداکارہ کے قبضے سے فائرنگ میں استعمال ہونے والا 30 بور پستول بھی برآمد

مردان: نیلم گل کے خلاف دفعہ 15 ڈبل اے اور 3/4AF مقدمہ درج کر دیا

مردان: اداکارہ نیلم گل نے پستول پر اپنے گھر میں ہوائی فائرنگ کی تھیں

مردان: ہوائی فائرنگ کی ویڈیو بنا کر سوشل میڈیا پر اپلوڈ کیا تھا

گڑھی کپورہ کے فاطمہ کی قتل کے خلاف JIT تشکیلمردان: تھانہ گڑھی کپورہ کے علاقہ محلہ باغستان سے تعلق رکھنے والے شہزادہ ولد ...
28/02/2020

گڑھی کپورہ کے فاطمہ کی قتل کے خلاف JIT تشکیل

مردان: تھانہ گڑھی کپورہ کے علاقہ محلہ باغستان سے تعلق رکھنے والے شہزادہ ولد گلزادہ نے اپنی 03 سالہ بھتیجی فاطمہ کی گمشدگی کی رپورٹ مورخہ 25 فروری کو تھانہ گڑھی کپورہ میں درج کرائی تھی جس کا ڈی پی او سجاد خان نے نوٹس لیتے ہوئے گمشدہ بچی کو جلد ازجلد برآمد کرنے کے احکامات جاری کئے۔ جس پر تھانہ گڑھی کپورہ پولیس نے نامعلوم ملزم/ ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے بچی کی تلاش وپتہ براری شروع کی، آج مورخہ 28 فروری کو بچی کی لاش گھر کے گیٹ کے سامنے نالی سے برآمد ہوئی جسکو پوسٹ مارٹم رپورٹ کے لئے MMC ہسپتال اور مزید میڈیکل کاروائی کے لئے فورنزک لیبارٹری پشاور بھیجوایا گیا۔ ڈی آئی جی مردان شیراکبرخان اور ڈی پی او سجادخان نے موقع واردات کا معائنہ کیا اور اصل حقائق سامنے لانے کے لئے ایس پی انوسٹیگیشن محمد آیازملک کی قیادت میں JIT تشکیل دی گئی جو روزانہ کی بنیاد پر کیس کے متعلق ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کورپورٹ پیش کرے گی۔

وومین یونیورسٹی صوابی کی انتظامیہ نے طالبات کی جانب سے رکھے گئے مطالبات بالائے طاق رکھتے ہوئے تین مزید اساتذہ کو یونیورس...
22/11/2019

وومین یونیورسٹی صوابی کی انتظامیہ نے طالبات کی جانب سے رکھے گئے مطالبات بالائے طاق رکھتے ہوئے تین مزید اساتذہ کو یونیورسٹی سے نکال دیا ۔اس مہینے میں مختلف شعبوں سے نکالے جانے والے فیکلٹی ممبران کی تعداد 8 ہوگئی ۔ یونیورسٹی طالبات میں اشتعال پھیل گیا ہے ۔ اور پیر کے دن پھر احتجاج کا خدشہ ہے .

04/06/2019

Eid Mubarak

مردان/ صوابی روڈ بٹ سیری کے قریب ٹریفک حادثہحادثہ موٹر سائیکل اور موٹر کار کے آپس میں تصادم کی وجہ سے پیش آیاریسکیو 1122...
31/03/2019

مردان/ صوابی روڈ بٹ سیری کے قریب ٹریفک حادثہ
حادثہ موٹر سائیکل اور موٹر کار کے آپس میں تصادم کی وجہ سے پیش آیا
ریسکیو 1122 ٹیم نے حادثےمیں زخمی ہونے والے 4 افراد جو ایک ہی موٹر سائیکل پر سوار تھے، طبی امداد دیتے ہوئے ہسپتال منتقل کردیا

31/03/2019

بہ تسلیمات ڈائریکٹر پبلک ریلیشنزخیبر پختونخواپولیس
پشاور 30مارچ 2019 ٹیلی فون نمبر۔9210372

تردید
پریس ریلیز:
کچھ چینلز اور میڈیا گروپس پر یہ خبر زیر گردش ہے کہ صوبائی حکومت نے ضم شدہ اضلاع میں ڈی پی اوزکے تبادلوں کے احکامات واپس لے لیے ہے۔اس خبر میں کسی قسم کی کوئی صداقت نہیں ہیں۔اور سختی سے
اس کی تردید کی جاتی ہے۔

ڈائریکٹر پبلک ریلیشنزخیبر پختونخواپولیس

30/03/2019

آصف اقبال ایڈوکیٹ 243 ووٹ لے کر مردان بار کے صدر منتخب

بادشاہ رحمن مومند ایڈوکیٹ جنرل سیکرٹری ، بہادر سید ایڈوکیٹ نائب صدر منتخب

ناصر اقبال ایڈوکیٹ جائنٹ سیکرٹری جبکہ سید احتشام الدین ایڈوکیٹ فنانس سیکرٹری منتخب ہوگئے

30/03/2019

صوابی/ فائرنگ 1 جانبحق 2 زخمی

صوابی ( وائس ٹی وی) تھانہ کالوخان کے حدود موضع مناگی میں دو گروپوں کے درمیان فائرنگ، فائرنگ کے نتیجے میں محمد نصیر ولد فقیر جانبحق، جبکہ اعجاز ولد سالار اور سید فقیر شدید زخمی
جانبحق اور زخمیوں کو مقامی ہسپتال منتقل کر دیا گیا، فائرنگ کی وجہ زبانی تکرار بتائی جارہی ہے،
پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفشیش شروع کردی.

Address

Nanik Pura Near Police Line Mardan
Mardan

Telephone

+923119097777

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Voice Tv posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Voice Tv:

Share