
04/10/2025
ہر بچہ پیداکرتے وقت ہر بات ذہن میں رکھتے ہوئے اس کی تیاری کرنی چاہئے بالکل اس طرح جیسے سفر پہ جاتے ہوئے آپ ممکنہ خطرات اور ناگہانی سے نمٹنے کا انتظام کرتے ہوئے گھر سے نکلتے ہیں کہ اگر ٹھنڈ ہو گئی تو سویٹر رکھ لیا جائے ، بارش ہو گئی تو چھتری ..
اسی طرح حمل اور زچگی کے تمام ممکنہ خطرات ، مشکلات اور ناگہانی کی تیاری کرکے حمل اور بچے کی خواہش کے سفر پہ نکلنا چاہئے ۔