Mardan Times

Mardan Times Mardan Times was created in 2013. Our aim to update our follower from current affairs, political news and funny things.

25/12/2024

🌹🌹 *📿اَللّٰھُمَّ صَــّلِ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ-*🌹🌹

🌹🌹 *اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ.📿*.🌹🌹

پاکستان میں  اگر آپ کے پاس سفارش اور رشوت ہے تو انٹرویو لینے والا صاحب آپ سے پوچھے گا کہ بتاو اس تصویر میں کتنے خرگوش ہی...
24/12/2024

پاکستان میں
اگر آپ کے پاس سفارش اور رشوت ہے تو انٹرویو لینے والا صاحب آپ سے پوچھے گا کہ بتاو اس تصویر میں کتنے خرگوش ہیں
اور اگر آپ کے پاس کسی بڑے کی سفارش یا بابا قائد نہیں تو آپ سے پوچھا جائے گا کہ بتاؤ اس تصویر میں کتنی گاجریں ہیں

تخت بھائی کے علاقہ یخ کوہی میں اجارے کی جائیداد کے تنازعے پر باپ بیٹے نے فائرنگ کرکے اپنے حقیقی بھائی۔بھتیجے اور بھاوج ک...
23/12/2024

تخت بھائی کے علاقہ یخ کوہی میں اجارے کی جائیداد کے تنازعے پر باپ بیٹے نے فائرنگ کرکے اپنے حقیقی بھائی۔بھتیجے اور بھاوج کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔ ملزمان جائے وقوعہ سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے تفصیلات کے مطابق علاقہ تھانہ تخت بھائی کی حدود یخ کوہی میں ملزم شیر عالم ولد حاجی رنگین نے اپنے بیٹے عبدالرحمان کے ھمراہ کھیتوں میں کام کے دوران فائرنگ کرکے اپنے حقیقی بھائی سرتاج اور اس کے 22 سالہ جوانسال بیٹے سدیس اور بعد میں گھر جاکر اپنی بھاوج حضرا بی بی کو موت کے گھاٹ اتار دیا ملزمان جائے وقوعہ سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے ۔

22/12/2024

دعاوں کی اشد ضرورت!
اپنے تمام فالورز کو درخواست ھیں کہ میرے والد صاحب ہسپتال میں ایڈمٹ ھیں جو برین سرجری ھوئی اسکی۔ اپنے حصوصی دعاوں میں یاد رکھیں۔ شکریہ🤲🤲🤲

ظلم کا ایک اور سانحہ  #خیبرپختونخوا ایبٹ آباد کمپلیکس ڈاکٹر مہر النساء کی خود کشی کا معمہ حل ہوگیا.چند دن پہلے کی بات ہے...
22/12/2024

ظلم کا ایک اور سانحہ
#خیبرپختونخوا ایبٹ آباد کمپلیکس ڈاکٹر مہر النساء کی خود کشی کا معمہ حل ہوگیا.
چند دن پہلے کی بات ہے کہ 27سالہ لیڈی ڈاکٹر مہر النساء
ایبٹ آباد کمپلیکس میں شعبہ ڈینٹس میں اپنے فرائض سر انجام دے رہی تھیں کہ ایک دن صبح کے ٹائم میں یہ خبر پھیل گئی کہ ڈاکٹر صاحبہ نے ڈپریشن کی وجہ سے خود ک ش ی کرلی۔
آج کی خبر یہ ہے کہ پولیس تھانہ میرپور کے مطابق
انکا ق ۔ت۔ل ہوا ہے سسرالیوں نے خاوند سے ملکر انکا ق ت ل کردیا ہے دولت کے خاطر تفصیلات کے مطابق ڈاکٹر مہر النساء کی ملکیت میں 100تولہ سونا اور 17کروڑ کا بنگلہ تھا والد کی مدعیت میں رپورٹ درج کر لی گئی ہے

ہائے انسان کی بھوک مٹی میں مل کر ہی ختم ہو گی😭

22/12/2024

جنوبی وزیرستان میں دہشتگردوں کا سیکورٹی فورسز پر حملہ میں 16 جوان شہید ھو گئے۔

17/12/2024

Alhamdulellah!!!!! my father surgery got successful. Still now Need your prays for his speedy recovery. Much thanksful to all those friends, relatives & family members who come for caregiveness of my father & encourage us in this critical time.
الحمداللہ!!!!میرے ابو کی سرجری کامیاب ھو گئی۔ اب بھی تمھاری دعاؤں کی اشد ضرورت ھیں۔ شکریہ ان دوستوں کا، رشتہ داروں کا اور فیملی ممبرز کا جو اس مشکل وقت میں ہمارے والد محترم کی تیمارداری کی اور ہمارے حوصلہ افزائی کی

پورا کاٹن بھی فری میں دے پھر بھی نہیں لینا۔ بائیکاٹ فوجی دھندا🤪🤪🤪
17/12/2024

پورا کاٹن بھی فری میں دے پھر بھی نہیں لینا۔ بائیکاٹ فوجی دھندا🤪🤪🤪

10 K zooming taking click of sunrise. صبح بخیر
09/12/2024

10 K zooming taking click of sunrise.
صبح بخیر

09/12/2024

دن کی پہلی فتح فجر کی نماز ھیں
اَلصلاۃ خَیْرٌ مِنَ نّوْمَ
بیشک نماز نیند سے بہتر ہے۔صبح کا آغاز فجر نماز کیساتھ

06/12/2024

میرے ابو بہت بیمار ھے تمام دوستوں سے گزارش ھیں کہ وہ میرے ابو کی صحت یابی کیلئے دعا کرے۔ شکریہ

کراچی کی عدالت نے علی وزیر کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیاعلی وزیر  پچھلے  ایک سال سے زائد عرصے سے جیل میں نا جائز ...
03/12/2024

کراچی کی عدالت نے علی وزیر کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا
علی وزیر پچھلے ایک سال سے زائد عرصے سے جیل میں نا جائز سزا کاٹ رہا ھیں اسکا قصور یہ تھا کہ وہ وقت کے یزید کا بیعت نہیں کرتا تھا۔

03/12/2024

گولی کیوں چلائی کا جواب مل گیا
بندوق چیک کررہا تھا اسلئے

🤣🤣🤣🤣🤣🤣

03/12/2024

الصلوۃ خیر من النوم
آو نماز کی طرف۔ بیشک نماز نیند سے بہتر ھیں

Green garden, dew drops and plants inlighted the beauty of nature 🌿🍃. Our Hujra
02/12/2024

Green garden, dew drops and plants inlighted the beauty of nature 🌿🍃. Our Hujra

01/12/2024

آخر کار پاکستان آرمی پنجاب پولیس کی طرح چور خاندان زرداری اور شریف کی نوکر چاکر بن گئی۔ شکریہ جنرل باجوہ، عاصم منیر۔

01/12/2024

ٹیلی نار والا اللہ پاک مو بیخ او بنیاد اوباسہ۔ سہ بکواس نیٹ ورک دے۔

Address

Takht Bhai
Mardan

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mardan Times posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Mardan Times:

Share