Senator Dilawar Khan

Senator Dilawar Khan Ex Chairman Senate Standing Comitte For Implementation nuu

17/09/2025

ایک بار درود شریف پڑھ لیں
اَللّهُمَّ صَلّ عَلی مُحَمَّدِ النَّبِیّ الْاُمِّيِ وَعَلى الِہ وَسَلِّمَ تَسْلِیْما

16/09/2025

فرح کھوکھر کی عشائیہ میں شرکت اس موقع پر سینیٹر مولانا عطاء الرحمن صاحب اور سینیٹر مولانا عطاء الحق درویش صاحب موجود

15/09/2025

"الحاج اعظم خان صاحب نے سیلاب زدگان میں نقد امداد تقسیم کی اور دلی محبت کا مظاہرہ کیا۔ اللہ تعالیٰ ان کی خدمتِ خلق کو شرفِ قبولیت عطا فرمائے اور ان کے جذبۂ خدمت کو ہمیشہ بلند رکھے۔

*سیلاب متاثرین کے ساتھ اظہارِ یکجہتی*سابق امیدوار این اے 21 حاجی اعظم خان صاحب نے بونیر کے بشونڑئی، قدر نگر اور دیگر متا...
14/09/2025

*سیلاب متاثرین کے ساتھ اظہارِ یکجہتی*

سابق امیدوار این اے 21 حاجی اعظم خان صاحب نے بونیر کے بشونڑئی، قدر نگر اور دیگر متاثرہ مقامات کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے سیلاب سے متاثرہ خاندانوں کے ساتھ ملاقات کی، ان کی دلجوئی کی اور مالی و اخلاقی تعاون فراہم کیا۔
معصوم بچہ اذان جس کے والدین سب سیلاب میں بہہ چکے ہیں ان کے ساتھ مالی امداد کرکے ہر قسم سپورٹ کی یقین دہانی کی۔

انہوں نے نہ صرف متاثرین کی مشکلات سنی بلکہ ان کے دکھ میں شریک ہو کر انہیں حوصلہ دیا اور تنہا نہ چھوڑنے کا یقین دلایا۔

یہ دورہ صرف سیاسی سرگرمی نہیں، بلکہ ایک درد مند دل کا عملی مظاہرہ تھا۔

عمرہ مبارک ♥️
12/09/2025

عمرہ مبارک ♥️

سینیٹر دلاور خان صاحب نے تجویز دی ہے کہ ٹیکس 5 فیصد کردی جائے تو ہر شخص ٹیکس دے گا۔
10/09/2025

سینیٹر دلاور خان صاحب نے تجویز دی ہے کہ ٹیکس 5 فیصد کردی جائے تو ہر شخص ٹیکس دے گا۔

اظہار تعزیت  Saif Khan
06/09/2025

اظہار تعزیت

Saif Khan

03/09/2025

آئین پاکستان کی گولڈن جوبلی کے موقع پر سینیٹر حاجی دلاور خان صاحب کا تاریخی خطاب || انتہائی اہم خطاب

سینیٹر حاجی دلاور خان صاحب کا سابق چئیرمین سینٹ میر محمد صادق سنجرانی صاحب کے والد الحاج محمد آصف خان سنجرانی کے وفات پر...
03/09/2025

سینیٹر حاجی دلاور خان صاحب کا سابق چئیرمین سینٹ میر محمد صادق سنجرانی صاحب کے والد الحاج محمد آصف خان سنجرانی کے وفات پر اظہار افسوس۔
مرحوم محمد آصف خان سنجرانی عوام دوست اور بے باک قبائلی رہنما تھے
مرحوم نے چاغی و نوکنڈی کے اتحاد اور فلاح کے لیے گراں قدر خدمات انجام دیں
مرحوم تنازعات کے حل اور امن کے قیام کے لیے بھی پیش پیش رہے
اللّٰه تعالیٰ مرحوم کی کامل مغفرت فرمائیں اور لواحقین کو صبر جمیل عطاء فرمائے۔

02/09/2025

خیبر پختونخوا کے وسائل پر پنجاب کا قبضہ، اور اپنے ہی لوگ محروم! حاجی اعظم خان کی باتیں ہماری آنکھیں کھولنے کے لیے کافی ہیں۔

Address

Mardan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Senator Dilawar Khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share