
23/07/2025
یہ کہا کی انسانیت ہے😭😭
ساتھی طالب علم کے مطابق مدرسے کے اساتذہ نے اس بچے کو صرف اس جرم میں پانچ گھنٹے تک باری باری مارا کہ وہ مدرسہ آنے سے انکار کر رہا تھا۔ لوہے کی زنجیر، چابک اور زیتون کی چھڑی سے بےرحمی سے تشدد کیا گیا،اور بچوں سے کہا جاتا کہ اسے پکڑ کر رکھو یہاں تک کہ بچہ پانی مانگتے مانگتے دم توڑ گیا۔