PTI Tanzeem Tehsil Rustam

PTI Tanzeem Tehsil Rustam Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from PTI Tanzeem Tehsil Rustam, Media, Chargulli, Mardan.

15/04/2026
05/04/2026
31/03/2026

پلو ڈھیری ماربل کان حادثے میں وفات پانے والے تخصيل خدوخيل باغ خان میرہ کے دوسرے نوجوان کی فائل فوٹو
الله تعالی ان کی مغفرت نصیب فرما۔آمین

31/03/2026

پلو ڈھیری ماربل کان حادثے میں وفات پانے والے خان زمان کا میت ان کے آبائی گاؤں تخصيل خدوخيل باغ خان میرہ پہنچا دیا گیا ہے۔ ان کی نمازِ جنازہ کل صبح 9بجے ادا کی جائے گی۔
الله تعالی ان کی مغفرت نصیب فرما۔آمین

31/03/2026

پلو ڈھیری ماربل کان حادثے میں
خیر زمین شاہ ولد ظہیرے بابا محلہ حٹکہ نارنجی صوابی
جان کی بازی ہار گئے ۔
اللہ تعالیٰ مرحوم کو اپنی رحمت میں جگہ عطا فرمائے، ان کی مغفرت کرے، اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام نصیب فرمائے۔

31/03/2026

معاون خصوصی اطلاعات شفیع جان کا رستم مردان میں مائننگ کے دوران پیش آنے والے افسوسناک حادثے میں پر گہرے رنج و غم کا اظہار

حادثے میں 9 مزدوروں کے جاں بحق ہونے پر لواحقین سے دلی ہمدردی ہے مرحومین کے درجات کی بلندی کے لیے دعاگو ہوں،ریسکیو 1122 اور ضلعی انتظامیہ نےبروقت ریسکیو آپریشن شروع کرتے ہوئے12 مزدروں کو ملبے سے نکال لیا،3 مزدور زخمی ہیں، ضلعی انتظامیہ کے افسران کی نگرانی میں امدادی سرگرمیاں اور ریسکیو آپریشن تیزی سے جاری ہے،ملبے تلے دبے مزید افراد کو نکالنے کے لئے تمام وسائل بروئے کار لائے جا رہے ہیں،زخمیوں کو فوری طور پر ہسپتال منتقل کیا گیاجہاں انہیں بہترین طبی سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں، صوبائی حکومت اس مشکل گھڑی میں متاثرہ خاندانوں کے غم میں برابر کی شریک ہے۔

شفیع جان،معاون خصوصی برائے اطلاعات و تعلقات عامہ،حکومت خیبرپختونخوا
‏🚨ایاک نعبد و ایاک نستعین
ایسے دستور کو صبح بے نور کو
میں نہیں مانتا میں نہیں جانتا
مرشد عمران احمد خان نیازی کو رہا کرو





Address

Chargulli
Mardan
23200

Telephone

+923459098554

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PTI Tanzeem Tehsil Rustam posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category