Waleed Murad Chargulli

Waleed Murad Chargulli Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Waleed Murad Chargulli, Media, Chargulli, Mardan.

مظفر چغرزئی کو پاکستان تحریک انصاف تحصیل رستم کا جنرل سیکرٹری منتخب ہونے پر چار گلی سے پاکستان تحریک انصاف کے کارکنان نے...
13/09/2025

مظفر چغرزئی کو پاکستان تحریک انصاف تحصیل رستم کا جنرل سیکرٹری منتخب ہونے پر چار گلی سے پاکستان تحریک انصاف کے کارکنان نے ان کی رہائش گاہ پر پہنچ کر مبارکباد پیش کی۔ اس موقع پر کارکنان نے ان کے حق میں نیک تمناؤں اور اعتماد کا اظہار کیا۔

🚨 بریکنگ نیوز 🚨*عاطف خان کی وٹس ایپ گروپ میں ایم پی ایز کو منرلز اینڈ مائنز  بل کی حمایت میں ووٹ نہ دینے کی گزارش، بولے ...
10/04/2025

🚨 بریکنگ نیوز 🚨

*عاطف خان کی وٹس ایپ گروپ میں ایم پی ایز کو منرلز اینڈ مائنز بل کی حمایت میں ووٹ نہ دینے کی گزارش، بولے کہ یہ بل خیبرپختونخوا کے عوام اور عمران خان کے حق میں نہیں*

06/04/2025

پاکستان تحریک انصاف اس وقت ایک مشکل اور پیچیدہ حالات سے گزر رہی ہے۔ ایسی صورتحال میں صوبائی حکومت کو چاہیے کہ وہ آپس میں مل جل کر اور یکجہتی کے ساتھ کام کرے تاکہ پارٹی اور کارکنوں کو مزید مشکلات کا سامنا نہ کرنا پڑے۔ اگر یہ حالات مزید بدتر ہوئے تو اس کا برا اثر نہ صرف پارٹی کی پوزیشن پر پڑے گا بلکہ تحریک انصاف کے نظریاتی ورکروں کے حوصلے بھی متاثر ہوں گے۔

خان صاحب کی رہائی پر ہمیں اپنی توجہ مرکوز کرنی چاہیے، کیونکہ ان کی رہائی نہ صرف پارٹی کے لیے ایک نیا دور شروع کر سکتی ہے بلکہ یہ اس بات کی علامت ہو گی کہ تحریک انصاف سچائی اور انصاف کی راہ پر ثابت قدم ہے۔ ہم سب کو اپنے اختلافات کو پس پشت ڈال کر ایک ٹیم کی طرح کام کرنا ہوگا تاکہ پارٹی کی موجودہ صورتحال میں بہتری آ سکے اور ہم خان صاحب کے ویژن کے مطابق پاکستان کو ایک بہتر مستقبل فراہم کر سکیں۔

ہمیں اس وقت اپنی تمام توانائیاں اور وسائل ایک مشترکہ مقصد کے لیے استعمال کرنا ہوں گے، تاکہ تحریک انصاف کو ایک نئی زندگی ملے اور ہم اپنے نظریاتی ورکروں کے لیے ایک مضبوط اور کامیاب پارٹی بنا سکیں۔

ولید مراد چار گلی
جوائنٹ سیکریٹری تحصیل رستم

02/12/2024

‏خیبر پختونخوا کابینہ نے سانحہ ڈی چوک کے شہدا اور زخمیوں کے لئے پیکج کی منظوری دیدی ہے،

شہداء کے لواحقین کو ایک کروڑ جبکہ زخمیوں کو 10 لاکھ روپے دئیے جائینگے،

اب تک جتنے شہداء کی تصدیق ہوچکی ہے انکے لواحقین کو ایک کروڑ روپے دئیے جائینگے،

مزید زخمیوں اور شہداء کی تصدیق کا عمل جاری ہے،

باقی شہداء اور زخمیوں کی تصدیق ہونے پر بھی ان کے لواحقین کو معاوضہ دیا جائیگا.

07/11/2024

بریکنگ نیوز

اسٹیبلشمنٹ نے عمران خان کے ساتھ معاملات تہ کرنے کے لیے زلفی بخاری کے ساتھ رابطہ کیا ہے

سینیئر صحافی عمران ریاض خان

‏ عمران خان کی دونوں بہنیں عظمیٰ خان اور علیمہ خانآج رہا ہو گئی۔۔۔پاکستان تحریک انصاف کے تمام پارلیمنٹیرین اور ورکرز کو ...
25/10/2024

‏ عمران خان کی دونوں بہنیں عظمیٰ خان اور علیمہ خانآج رہا ہو گئی۔۔۔
پاکستان تحریک انصاف کے تمام پارلیمنٹیرین اور ورکرز کو بہت مبارکباد۔۔

24/10/2024

پشاور میں خوش آمدید ۔۔۔۔۔۔
جناب عمران خان بانی پاکستان تحریک انصاف کی اہلیہ بشریٰ بی بی پشاور پہنچ گئی۔۔۔۔

میری طرف تمام اہل اسلام کو عید الفطر بہت بہت مبارک ہوں ولیدمراد چار گلی جوائنٹ سیکرٹری تحصیل رستم
09/04/2024

میری طرف تمام اہل اسلام کو عید الفطر بہت بہت مبارک ہوں
ولیدمراد چار گلی جوائنٹ سیکرٹری تحصیل رستم

CongratulationsMujahid Ali Khan  MNATufail Anjum MPA
09/02/2024

Congratulations
Mujahid Ali Khan MNA
Tufail Anjum MPA


09/02/2024

Congratulations
MNA NA 21 Mujahid Khan
MPA PK 55 Tufail Anjum
All PTI Workers and supporters

09/02/2024

PK-55
Tufail Anjum 41084
Adnan Khan 28623
Sohail Bacha 14770

Address

Chargulli
Mardan
23200

Telephone

+923459098554

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Waleed Murad Chargulli posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category