
30/03/2024
#شکرگڑھ تلاش گمشدہ
شکرگڑھ محلہ رسول پورہ سے آج صبح یہ دونوں بہنیں سیر کے لیئے نکلیں تاحال ابھی تک گھر واپس نہیں آئیں
نام:ہریرہ عمر 18 سال
نام: اسرا عمر 11سال
والد کا نام محمد امین
تمام دوست احباب سے گزارش ھے کہ ان بچیوں کے اہل و عیال بہت پریشان ہیں ان کو ڈھونڈنے میں ورثاء کی مدد کریں اگر مدد نہیں کر سکتے تو کم از کم شیئر کر دیں نیز
اگر کسی بھائی کے پاس کوئی اطلاع ہو تو ان نمبرز پر رابطہ کریں شکریہ
03016142653
03077770684