Sajawal Abdan Muhmand Vlogs

Sajawal Abdan Muhmand Vlogs نماز قائم کروں

29/06/2025

‏سابق وزیر اعلیٰ پنجاب منظور وٹو نماز جنازہ پڑھنے پہنچے ہیں۔ ایسے مناظر پہلی دفعہ دیکھے ہیں کہ گاڑی صف میں کھڑی کرکے جنازہ پڑھا گیا ہو۔

13/06/2025

ایران نے اٹیک کردیا کتے کے بچے اسرائیل پر 💪

13/06/2025

بھارتی طیارہ اڑان سے گرنے تک کی مکمل وڈیو

12/06/2025

امیروں کی پنشن میں اضافہ اور غریبوں کی ٹینشن میں اضافہ
"بجٹ 2025 کا خُلاصہ"

06/06/2025

‏اگر آپ کے قریب کھالیں اکھٹی کرنے کا پوائنٹ نہی تو کھال بیچ کر اسکی رقم بذریعہ جاز کیش ایزی پیسہ یا بینک ایپ سے شوکت خانم کینسر ہسپتال کے اکاؤنٹ میں بھیج دیں۔
یہ پیغام عام کریں

ماشاءاللہ پیارا حاجی صاحب 💛🤲💛
06/06/2025

ماشاءاللہ پیارا حاجی صاحب 💛🤲💛

صحافی عمران ریاض فریضہ حج کی ادائیگی کیلئے سعودی عرب پہنچ گئےMadina 💓
02/06/2025

صحافی عمران ریاض فریضہ حج کی ادائیگی کیلئے سعودی عرب پہنچ گئے
Madina 💓

06/05/2025

اڈیالہ جیل کے باہر ٹائیگرز کی مزاحمت جاری ہے 🔥

15/04/2025

*‏بہن کا خدشہ*

*جیل کے اندر عمران خان کی زندگی خطرہ میں ہو سکتی ہے ہمیں کچھ دنوں بعد یہ اطلاع دے سکتے ہیں کہ عمران خان کی طبعیت خراب ہے ہمیں اندازہ ہو رہا ہے کہ عمران خان کو ائسو لیٹ کیوں کیا جا رہا ہے۔ علیمہ خان*

15/04/2025

بہنیں باہر بیٹھی ہیں مرشد اندر انتظار کر رہا ہے قوم تماشہ دیکھ رہی ہے یہ ہے آج کی صورت حال 😥

17/01/2025

ایک اور سیاہ دن!
تفصیلات پہلے کمینٹس میں

27/11/2024

بھوکے پیاسے تھے بے بسی کے عالم میں تھے لیکن بے دردی سے شہید کر دیے گئے
😭🥹😭💔💔💔

Address

Mardan
23200

Telephone

+923005666161

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sajawal Abdan Muhmand Vlogs posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Sajawal Abdan Muhmand Vlogs:

Share