Jalil Ullah Insights

Jalil Ullah Insights Political & Social Activist | District Head, Qalb Welfare Foundation Mardan | Serving Humanity, Standing for Justice, and Working for a Better Pakistan. 🇵🇰

تو پھر پھونک مارنے میں رکاوٹ کون ہے چن صاحب ؟؟
23/08/2026

تو پھر پھونک مارنے میں رکاوٹ کون ہے چن صاحب ؟؟

عمران خان کو نا حق قید ہوئے 1,114 دن گزر گئے۔
23/08/2026

عمران خان کو نا حق قید ہوئے 1,114 دن گزر گئے۔

صنم جاوید خان کو بے گناہ قید ہوئے 318 دن گزر گئے۔
23/08/2026

صنم جاوید خان کو بے گناہ قید ہوئے 318 دن گزر گئے۔

جو آپ کو شدید بےچینی ہوتی ہے اس سے بلڈ پریشر ہوتا ہے۔ میں ان کو بتاتا ہوں یہ میری بات نہیں سنتے، یہ انسان نہیں ہیں۔عمران...
23/08/2026

جو آپ کو شدید بےچینی ہوتی ہے اس سے بلڈ پریشر ہوتا ہے۔ میں ان کو بتاتا ہوں یہ میری بات نہیں سنتے، یہ انسان نہیں ہیں۔

عمران خان بذریعہ ڈاکٹر عظمیٰ خان

BREAKING NEWS:22 سابقہ بین الاقوامی کرکٹ کپتانوں نے ایک بار پھر پاکستان کے وزیرِاعظم کو عمران خان کے ساتھ ہونے والے سلوک...
23/08/2026

BREAKING NEWS:

22 سابقہ بین الاقوامی کرکٹ کپتانوں نے ایک بار پھر پاکستان کے وزیرِاعظم کو عمران خان کے ساتھ ہونے والے سلوک کے بارے میں خط لکھا ہے۔

انہوں نے پہلا خط فروری میں لکھا تھا۔ یہ نیا خط اس کے بعد آیا ہے جب مبینہ طور پر پاکستان نے سپریم کورٹ کی ہدایات پر مکمل عمل نہیں کیا۔

انہوں نے 3 مطالبات رکھے ہیں:

*1.* سپریم کورٹ کے حکم سے بننے والے میڈیکل بورڈ — جس میں جناب خان کے اپنے ڈاکٹر بھی شامل ہوں — کو اجازت دی جائے کہ وہ ان کی صحت کا مکمل اور آزادانہ جائزہ مکمل کرے۔ خاص طور پر ان کی دائیں آنکھ میں بینائی کے نقصان کی جو رپورٹس آ رہی ہیں۔

*2.* عدالت کے حکم سے دوبارہ شروع ہونے والی ہفتہ وار فیملی ملاقاتوں پر بلاتعطل عمل کیا جائے اور انتظامی تاخیر نہ کی جائے۔

*3.* میڈیکل جائزے کا نتیجہ جو بھی ہو، اس میں جو علاج تجویز کیا جائے اسے فوراً فراہم کیا جائے۔

22 سابق کپتانوں میں 3 بھارتی بھی شامل ہیں: *کپل دیو، سنیل گواسکر اور دلیپ ونگسارکر*۔

بونیر کپتان کا !!!بونیر سٹریٹ موومنٹ | 27 ستمبر لانگ مارچوزیراعلیٰ خیبرپختونخوا جناب محمد سہیل خان آفریدی کے ہمراہ صوبائ...
23/08/2026

بونیر کپتان کا !!!

بونیر سٹریٹ موومنٹ | 27 ستمبر لانگ مارچ

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا جناب محمد سہیل خان آفریدی کے ہمراہ صوبائی وزیر ڈاکٹر امجد علی نے بونیر کے مختلف علاقوں میں عوام سے ملاقاتیں کیں اور انہیں 27 ستمبر کے لانگ مارچ کے حوالے سے تفصیلی آگاہی فراہم کی۔

اس موقع پر عوام کو لانگ مارچ کے مقاصد، آئندہ کے لائحہ عمل اور بھرپور عوامی شرکت کی اہمیت سے آگاہ کیا گیا۔ رہنماؤں نے کہا کہ عوامی رابطہ مہم کا مقصد ہر طبقے تک پیغام پہنچانا اور کارکنان و عوام کو منظم انداز میں متحرک کرنا ہے۔

بونیر کے عوام نے بھی بھرپور جوش و جذبے کا اظہار کرتے ہوئے 27 ستمبر لانگ مارچ میں اپنی شرکت یقینی بنانے کے عزم کا اظہار کیا۔

یہ جدوجہد عوام کے حقوق، آئین و قانون کی بالادستی اور حقیقی جمہوری نظام کے لیے جاری رہے گی۔

27 ستمبر — فیصلہ کن عوامی طاقت کا مظاہرہ
بونیر تیار ہے!

مجھے اللہ کی ذات پر کامل یقین ہے کہ عمران خان صاحب کی قوم، آئین اور قانون کی بالادستی کے لیے کی جانے والی جدوجہد، قربانی...
23/08/2026

مجھے اللہ کی ذات پر کامل یقین ہے کہ عمران خان صاحب کی قوم، آئین اور قانون کی بالادستی کے لیے کی جانے والی جدوجہد، قربانیاں اور برداشت کی گئی تکالیف رائیگاں نہیں جائیں گی۔ ان شاء اللہ ظلم کا یہ دور ختم ہوگا، انصاف کی فتح ہوگی اور عمران خان صاحب سرخرو ہو کر اپنی قوم کے درمیان ہوں گے۔ یہ وقت بھی بدلے گا، اور پاکستان بھی بدلے گا۔

مومنہ باسط
مرکزی جوائنٹ سیکرٹری پی ٹی آئی و سابق رکن صوبائی اسمبلی

جن ججوں نے عمران خان کو سزائیں دی ہیں ان پر مقدمے چلنے چاہیے اور ان کو سزا ملنی چاہیے۔ اور جن وکلاء نے ان پر جرح کی، ان ...
23/08/2026

جن ججوں نے عمران خان کو سزائیں دی ہیں ان پر مقدمے چلنے چاہیے اور ان کو سزا ملنی چاہیے۔ اور جن وکلاء نے ان پر جرح کی، ان کے لائسنس ختم ہونے چاہیے۔ اعتزاز احسن

ضروری تو نہیں کے 27 ستمبر کو ہی مارچ ہوموجودہ حالات کے مطابق اسی اگست میں نکلنا چاہیےاتنی کوتائیاں کیوںخدا کی قسم بعد می...
23/08/2026

ضروری تو نہیں کے 27 ستمبر کو ہی مارچ ہو
موجودہ حالات کے مطابق اسی اگست میں نکلنا چاہیے
اتنی کوتائیاں کیوں
خدا کی قسم بعد میں پچھتاوگے
پر پھر پچھتانے سے کچھ حاصل نہیں ہوگا
ہاں البتہ نقصان ہوگا بہت زیادہ ہوگا ناقابل تلافی ہوگا۔

صدام ترین خان

“WHAT THEY’RE DOING TO ME IS EXACTLY HOW MORSI WAS KILLED.”IMRAN KHAN  21-08-2026
23/08/2026

“WHAT THEY’RE DOING TO ME IS EXACTLY HOW MORSI WAS KILLED.”

IMRAN KHAN
21-08-2026

Address

Mardan
23200

Telephone

923085720199

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jalil Ullah Insights posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share