Mardan News مردان نیوز

Mardan News مردان نیوز Like Page And Share for new updates
Whatsapp ---03065128868

30/01/2025
25/01/2025

السلام علیکم بھائی جان مجھ سے ایک پاسپورٹ گم ہو گیا ہے جو کہ میں بائی پاس روڈ سے کالج چوک تک ا رہا تھا اور پھر وہاں سے چاٹو ا رہا تھا اسی کے درمیان مجھ سے ایک پاسپورٹ گم ہو گئے ہیں اگر کسی کو مل گیا ہو تو اس نمبر پر رابطہ کرے شکریہ

نام:ابراھہم شاہ
والد:حاکم خان
پتہ اخاگرام ،واڑی دیر اپر
رابطہ:03038344949
Ye post sab share karo please

21/11/2024

مجھے آج تک سمجھ نہیں آئی یہ جو لوگ فیسبک پر ہیں کیا ان لوگوں نے مرنا نہیں یا موت کو بھول بیٹھے ہیں گندی سٹوری لگانا یا گندی ڈی پی لگانا گندی پوسٹ کرنا شرم تو آتی نہیں ایسے لوگوں کو زندگی کا بھروسہ نہیں کب ساتھ چھوڑ دے لیکن لوگ پتہ نہیں کیا سمجھ بیٹھے ہیں اگر اللہ نہ کرے جیسے ہی کوئی گندی پوسٹ اپلوڈ کی اور اگلے دو منٹ میں فوت ہو گئے لیکن پوسٹ تو ہمیشہ کے لیئے رہ گئی نہ تاقیامت تک سزا تو بھگتے گا نہ
اللہ پاک ہم سب کو ہدایت عطا فرمائے اور صراط مستقیم پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے آمین الٰہی آمین

21/11/2024

Kya Ap Sab Mujh Se Naraz Ho Gay Hai Jo Mujhy Ap Apna Pyar Nahi Dekha Rahy Ye Mera Official Page hai Ap Sab Apna Pyar Dekhay Mein Ap ko Apna Number Do Gi Jis se Ap Sab Mujh Se Dirct Contact Karsaky
Thanks For All My Follower Lover & Heater

مردان کا مشہور عریب مارکیٹ ہیں  لیکن بد قستمی سے یہاں ہر چیز اتنا مہنگا ہیں 🤪
31/10/2024

مردان کا مشہور عریب مارکیٹ ہیں لیکن بد قستمی سے یہاں ہر چیز اتنا مہنگا ہیں 🤪

پریس ریلیزریلوے انتظامیہ نے موسم سرما کا ٹائم ٹیبل جاری کر دیا ہے جو کہ 15 اکتوبر 2024 سے نافذ العمل ہوگا۔ نئے ٹائم ٹیبل...
25/10/2024

پریس ریلیز
ریلوے انتظامیہ نے موسم سرما کا ٹائم ٹیبل جاری کر دیا ہے جو کہ 15 اکتوبر 2024 سے نافذ العمل ہوگا۔ نئے ٹائم ٹیبل کے مطابق جہانگیرہ سے اس وقت 4 ٹرینیں ملک کے محتلف علاقوں میں جاتی ہیں

(۱) جعفر ایکسپریس صبح 08:31 بجے جہانگیرہ سے (براستہ راولپنڈی. لاہور. رائے ونڈ) کوئٹہ کے لیے روانہ ہوتی ہے

(2) عوام ایکسپریس صبح 09:38 بجے جہانگیرہ سے (براستہ راولپنڈی لاہور.رائے ونڈ) کراچی کے لیے روانہ ہوتی ہے

(3) رحمان بابا دن 12:05 بجے جہانگیرہ سے (براستہ راولپنڈی فیصل آباد ) کراچی کے لیے روانہ ہوتی ہے

(4) خیبر میل رات 11:35 بجے جہانگیرہ سے (براستہ راولپنڈی .لاہور. رائے ونڈ) کراچی کے لیے روانہ ہوتی ہے ۔

مزید معلومات کے لیے پاکستان ریلوے کے فون نمبرز پر کال کریں۔
پشاور کینٹ 9210681-091

نوشہرہ -9220028-0923

جہانگیرہ 510643-0923

اٹک سٹی 610641-0572

راولپنڈی 9270834-051

لاہور 36360790-042
٭٭٭٭٭٭٭٭

*دل کھول کر شراب پیو ، کرپشن کرو* رشوت لو ، ناجائز منافع لو ، حرام کھاؤ  ، ملاوٹ کرو۔ *مظلوموں پر ظلم کرو ، ناحق زمینو...
25/10/2024

*دل کھول کر شراب پیو ، کرپشن کرو* رشوت لو ، ناجائز منافع لو ، حرام کھاؤ ، ملاوٹ کرو۔
*مظلوموں پر ظلم کرو ، ناحق زمینوں پر قبضے کرو*
*سود کھاؤ لوگوں پر کالے علم کرو تعویذ کرو*
*ان کے گھروں میں جھگڑے ڈالو*
*گھر برباد کرو ، یتیم مسکین کا حق کھا کر بنگلے بناؤ*
*پر اصلی گھر یہ ہی ہے اور یاد رکھنا جو سزا یہاں ملے گی آپ سوچ بھی نہیں سکتے۔

حلیل پلازہ کی کم یو موبائل والا حہ کس وی او ڈسکاونٹ کئ
11/10/2024

حلیل پلازہ کی کم یو موبائل والا حہ کس وی او ڈسکاونٹ کئ

Address

Peshawar Mardan
Mardan

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mardan News مردان نیوز posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share