Muhib-e-watan

Muhib-e-watan always loyal with your own country its your identity
(1)

28/11/2022
23/03/2021

Govt school Ky kamal

18/02/2020

▪ *صبح تاخیر سے بیدار ہونے والے افراد درج ذیل تحریر کو غور سے پڑھیں۔*

پچانوے فیصد سے زیادہ امریکی رات کا کھانا شام سات بجے تک کھا لیتے ہیں آٹھ-نو بجے تک بستر میں ہوتے ہیں اور صبح پانچ بجے بیدار ہو جاتے ہیں بڑے سے بڑا ڈاکٹر چھ بجے صبح ہسپتال میں موجود ہوتا ہے پورے یورپ امریکہ جاپان آسٹریلیا اورسنگاپور میں کوئی دفتر، کارخانہ، ادارہ، ہسپتال ایسا نہیں جہاں اگر ڈیوٹی کا وقت نو بجے ہے تو لوگ ساڑھے نو بجے آئیں !
آجکل چین دنیا کی دوسری بڑی طاقت بن چکی ہے پوری قوم صبح چھ سے سات بجے ناشتہ اور دوپہر ساڑھے گیارہ بجے لنچ اور شام سات بجے تک ڈنر کر چکی ہوتی ہے

اللہ کے احکام کسی کیلئے نہیں بدلتے- اسکا کوئی رشتہ دار نہیں_ نہ اس نے کسی کو جنا، نہ کسی نے اس کو جنا
*جو محنت کریگا تو وہ کامیاب ہوگا*
عیسائی ورکر تھامسن میٹکاف سات بجے دفتر پہنچ جائیگا تو دن کے ایک بجے تولیہ بردار کنیزوں سے چہرہ صاف کروانے والا، بہادر شاہ ظفر مسلمان بادشاہ ہی کیوں نہ ہو' ناکام رہے گا
اسلام آباد مرکزی حکومت کے دفاتر ہو ں یا صوبوں کے دفاتر یا نیم سرکاری ادارے، ہر جگہ لال قلعہ کی طرز زندگی کا دور دورہ ہے، کتنے وزیر, کتنے سیکرٹری, کتنے انجینئر, کتنے ڈاکٹر, کتنے پولیس افسر, کتنے ڈی سی او, کتنے کلرک صبح آٹھ بجے ڈیوٹی پر موجود ہوتے ہیں؟ کیا اس قوم کو تباہ وبرباد ہونے سے دنیا کی کوئی قوم بچا سکتی ہے- کوئی اس پر فخر کرتا ہے کہ وہ دوپہر کو اٹھتا ہے لیکن سہ پہر تک ریموٹ کنٹرول کھلونوں سے دل بہلاتا ہے ، جبکہ کچھ کو اس بات پر فخر ہے کہ وہ دوپہر کے تین بجے اٹھتے ہیں، کیا اس معاشرے کی اخلاقی پستی کی کوئی حد باقی ہے.
جو بھی کام آپ دوپہر کو زوال کے وقت شروع کریں گے وہ زوال ہی کی طرف جائے گا. کبھی بھی اس میں برکت اور ترقی نہیں ہو گی.

اور یہ مت سوچا کریں کے میں صبح صبح اٹھ کر کام پر جاؤں گا تو اس وقت لوگ سو رہے ہونگے میرے پاس گاہک کدھر سے آئے گا. گاہک اور رزق اللہ رب العزت بھیجتے ہیں.
وطن عزیز کی بقاء اور ترقی کی خاطر اس پبلک ویلفئر میسج کو اپنے حلقہ احباب میں ضرور شیئر کریں۔

*جزاک اللہ*

13/02/2020
Plz shaeeť
19/07/2019

Plz shaeeť

13/04/2019

Apni watan ki mitti ki khushbo insan ki rooh ko muattar Kartti hai

Address

Mardan
23200

Telephone

+923144666831

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muhib-e-watan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Muhib-e-watan:

Share

Category