KP Affairs

KP Affairs Aiming to cover KPK lifestyle social issue youth centric topics politics and everything regarding KPK

Under the Peshawar Uplift Program, design models for beautifying different areas of the city have been released. The wor...
27/12/2022

Under the Peshawar Uplift Program, design models for beautifying different areas of the city have been released. The work was started from Hayatabad.

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا Mahmood Khanنے گزشتہ ہفتے پشاور اپ لفٹ پروگرام کا سنگ بنیاد رکھا تھا۔پشاور اپ لفٹ پروگرام کے تحت...
27/12/2022

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا Mahmood Khanنے گزشتہ ہفتے پشاور اپ لفٹ پروگرام کا سنگ بنیاد رکھا تھا۔
پشاور اپ لفٹ پروگرام کے تحت شہر کے مختلف علاقوں کو خوبصورت بنانے کے ڈیزائن ماڈل جاری۔ حیات آباد سے کام کا آغاز کردیا گیا۔

پشاور اپ لفٹ پروگرام کے تحت شہر کے مختلف علاقوں  کو خوبصورت بنانے کے ڈیزائن ماڈل جاری۔ حیات آباد سے کام کا آغاز کردیا گی...
27/12/2022

پشاور اپ لفٹ پروگرام کے تحت شہر کے مختلف علاقوں کو خوبصورت بنانے کے ڈیزائن ماڈل جاری۔ حیات آباد سے کام کا آغاز کردیا گیا۔
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا نے گزشتہ ہفتے پشاور اپ لفٹ پروگرام کا سنگ بنیاد رکھا تھا۔

پشاور اپ لفٹ پروگرام کے تحت شہر کے مختلف علاقوں  کو خوبصورت بنانے کے ڈیزائن ماڈل جاری۔ ۔ حیات آباد سے کام کا آغاز کردیا۔...
27/12/2022

پشاور اپ لفٹ پروگرام کے تحت شہر کے مختلف علاقوں کو خوبصورت بنانے کے ڈیزائن ماڈل جاری۔ ۔ حیات آباد سے کام کا آغاز کردیا۔ گزشتہ ہفتے وزیراعلیٰ محمود خان نے سنگ بنیاد رکھا تھا۔
Mahmood Khan

پلاسٹک بیگز/خطرہپلاسٹک بیگز کا استعمال ماحولیاتی آلودگی کا سبب بنتا ہے۔ پولیتھین بیگ کی بجائے بائیو ڈیگریڈایبل بیگز کا ا...
26/12/2022

پلاسٹک بیگز/خطرہ
پلاسٹک بیگز کا استعمال ماحولیاتی آلودگی کا سبب بنتا ہے۔ پولیتھین بیگ کی بجائے بائیو ڈیگریڈایبل بیگز کا استعمال کریں۔

پشاور آپ لفٹ پروگرام / مارخور چوک
26/12/2022

پشاور آپ لفٹ پروگرام / مارخور چوک

مردان پولیس / کارروائیسٹی تھانہ کا کارروائی کرتے ہوئے 2 ملزمان گرفتار ملزمان کے قبضے سے 90 ہزار کرنسی اور منشیات برآمد
26/12/2022

مردان پولیس / کارروائی

سٹی تھانہ کا کارروائی کرتے ہوئے 2 ملزمان گرفتار

ملزمان کے قبضے سے 90 ہزار کرنسی اور منشیات برآمد

قائداعظم کے یوم ولادت کے حوالے سے وزیراعلیٰ محمود خان کا پیغام
25/12/2022

قائداعظم کے یوم ولادت کے حوالے سے وزیراعلیٰ محمود خان کا پیغام

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان کا کرسمس کے موقع پر پیغاموزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے مسیحی برادری کے مذہبی تہو...
25/12/2022

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان کا کرسمس کے موقع پر پیغام
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے مسیحی برادری کے مذہبی تہوار کرسمس کے موقع پر ملک بھر خصوصاً خیبرپختونخوا کی مسیحی برادری کو مبارکباد دی ہے ۔ کر سمس کے حوالے سے وزیراعلیٰ سیکرٹریٹ سے جاری اپنے تہنیتی پیغام میں وزیراعلیٰ نے کہا ہے کہ پاکستان میں تمام اقلیتوں کو بحیثیت ملکی شہری ہر قسم کے مساوی حقوق حاصل ہیں، ہمارا مذہب اسلام اقلیتوں کو مساوی حقوق دینے کا درس دیتا ہے اور ہمارا آئین اُنہیں اپنی مذہبی عبادات ، رسومات اور تہواروں کو پوری آزادی سے منانے کی ضمانت دیتا ہے ۔ اُنہوںنے کہا کہ موجودہ صوبائی حکومت اسلامی تعلیمات اور ملکی آئین کے تقاضوں کے عین مطابق ملک میں بسنے والی اقلیتی برادری کی فلاح وبہبود ، اُ ن کے جان و مال کے تحفظ اور اُن کے تمام حقوق کے تحفظ کویقینی بنانے کیلئے ٹھوس اقدامات اُٹھارہی ہے ۔
وزیراعلیٰ نے کہاکہ ملک کی تعمیر و ترقی میں اقلیتوں خصوصاً مسیحی برادری کا بھر پور کردار رہا ہے جسے پوری قوم قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہے ۔ اُنہوںنے اس بات پر زور دیا کہ موجودہ ملکی و عالمی صورتحال اس بات کا تقاضا کرتی ہے کہ ہر سطح پر بین المذاہب ہم آہنگی کو فروغ دیا جائے ۔ وزیراعلیٰ کا مزید کہنا تھا کہ صوبائی حکومت صوبے میں بسنے والی تمام اقلیتوں کے بنیادی حقوق کے تحفظ اور اُن کی مذہبی آزادی کو ہر لحاظ سے یقینی بنانے کیلئے ٹھوس اقدامات کر رہی ہے ۔اقلیتی برادری کے مذہبی پیشواﺅں کو ماہانہ وظائف کی فراہمی کا عمل شروع کیا گیا ہے جبکہ صوبائی حکومت نے سرکاری ملازمتوں میں بھرتی کیلئے اقلیتوں کی عمر کی بالائی حد میں پانچ سال کی رعایت دی جس سے اقلیتی برادری کے نوجوانوں کو سرکاری ملازمتوں میں زیادہ مواقع میسر آئیں گے ۔

محکمہ ابتدائی وثانوی تعلیم کا سردی کی لہر میں غیرمعمولی اضافے کے پیش نظر سکولوں کو چھٹیاں دینے کا فیصلہ
25/12/2022

محکمہ ابتدائی وثانوی تعلیم کا سردی کی لہر میں غیرمعمولی اضافے کے پیش نظر سکولوں کو چھٹیاں دینے کا فیصلہ

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور مشہور کرکٹر شاہد خان آفریدی پاکستان کرکٹ ٹیم کے عبوری چیف سلیکٹر مقرر
24/12/2022

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور مشہور کرکٹر شاہد خان آفریدی پاکستان کرکٹ ٹیم کے عبوری چیف سلیکٹر مقرر

موسم سرما میں گیس ہیٹر کا استعمال کسی بھی نا خوشگوار واقع کا سبب بن سکتا ہے۔لہذا احتیاط پچھتاوے سے بہتر ہے
24/12/2022

موسم سرما میں گیس ہیٹر کا استعمال
کسی بھی نا خوشگوار واقع کا سبب بن سکتا ہے۔
لہذا احتیاط پچھتاوے سے بہتر ہے

Address

Mardan, Khyber Pakhtunkhwa
Mardan
23200

Telephone

+923421509556

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when KP Affairs posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share