Boxer Mardani

Boxer Mardani tiktok :- Boxer_mardani

09/01/2026

دل سے کراچی والوں کا شکریہ ادا کرتا ہوں 🤲❤️✌️🇧🇫 #کراچی

*_ہاتھ میں پاکستان کا جھنڈا اٹھائے وزیراعلی سہیل آفریدی کا کراچی کی سڑکوں پر سفر کا آغاز_
09/01/2026

*_ہاتھ میں پاکستان کا جھنڈا اٹھائے وزیراعلی سہیل آفریدی کا کراچی کی سڑکوں پر سفر کا آغاز_

09/01/2026

میں نے سنا تھا پر یقین نہیں تھا آج یقین ہوگیا کہ ایک شرا بی ۔۔۔۔😒🖐️🤦‍♂️

08/01/2026

پی آئی اے کا 30 مارچ سے لاہور تا لندن فضائی آپریشن بھی شروع کرنے کا فیصلہ

07/01/2026

پنجاب حکومت نے 40 کلو چینی پر 5 روپے شوگر سیس نافذ کردیا
شوگر سیس پنجاب فنانس ایکٹ 1964ء کے تحت نافذ کیا گیا
ڈھائی روپے شوگر مل اور ڈھائی روپے کسان ادا کریں گے

07/01/2026

‏ہر پارٹی میں شخصی اور گروہی اختلافات ہوتے ہیں۔ مجھے جو ذمہ داری عمران خان صاحب نے دی ہے وہ تقاضا کرتی ہے کہ جہاں تک ممکن ہو پردہ رکھوں۔ اپنی ذات پر حملوں کا جواب کسی کی پارٹی کیخلاف سازشوں کو ظاہر کر کے نہیں دے سکتا۔ تاہم سازشیوں کو ناکام کرنا ضروری ہے
سلمان اکرم راجہ

06/01/2026

مجھ سے پہلے وزیر اعظم کا دفتر ویلنگ اور ڈیلنگ کا اڈا بنا ہوا تھا میڈم مریم 🫣🤣🙏

06/01/2026

جب بارش اتا ہے تو زیادہ پانی اتا ہے کے کامیابی کے بعد پیش حدمت ہے اردو میں کا کے کو 🫣🤪🤣🤲

06/01/2026

*ہم نے برداشت کرلیا اب تمھاری باری ہے سہیل آفریدی نے مخالفین کو خبردار کردیا بڑا اعلان*

06/01/2026

*_ہمارے وکلاء تحریک کا اعلان کریں پاکستان کا ہر نوجوان ان کیساتھ کھڑا ہوگا،وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل خان آفریدی_*

05/01/2026

*عقلمند وہ نہیں ہوتا جو صرف بولنا جانتا ہے. اصلی عقلمند تو وہ ہے جسے پتہ ہے کہاں چپ رہنا ہے*

05/01/2026

‏🚨جو کیس میرے خلاف لگنا بھی نہیں چاہیے تھا اس کیس میں TV پر حکومتی اینکرز بیٹھ کر مجھے سزائیں سنا رہے ہیں، ان کو کیسے معلوم ہے کہ مجھے سزا ہو گی
عدالت بیچاری ان کے خلاف ایکشن بھی نہیں لے سکتی، علیمہ خان

Address

Sharikat
Mardan
20001

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Boxer Mardani posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share