عوامی نیشنل پارٹی ضلع مردان

عوامی نیشنل پارٹی ضلع مردان عوامی نیشنل پارٹی ضلع مردان کا آفیشل فیس بک پیج

21/10/2025
20/10/2025

زما وطن د سرو او سپینو نه ډک
ځه مزدورو پسې بهر کرځمه

18/10/2025

نیا وزیراعلی نوجوان اور جذباتی ہے، انہیں صلح نہیں ٹکراو کیلئے لایا گیا، سب سے زیادہ نقصان پشتونوں اور پختونخوا کا ہوگا۔
سابق وزیراعلی خیبرپختونخوا امیرحیدرخان ہوتی کا مردان میں تقریب سے خطاب

عوامی نیشنل پارٹی تحصیل گڑھی کپورہ ویلج کونسل محب ۲ میں تنظیمی اجلاس۔ ضلعی صدر مردان عمران ماندوری کی خصوصی شرکت۔  اجلاس...
18/10/2025

عوامی نیشنل پارٹی تحصیل گڑھی کپورہ ویلج کونسل محب ۲ میں تنظیمی اجلاس۔
ضلعی صدر مردان عمران ماندوری کی خصوصی شرکت۔ اجلاس میں ضلعی یوتھ افئیر سیکٹری لخکر خان ہوتی اورتحصیل صدر زبیر خان سمیت ویلج کونسل کے عہدیداران نے شرکت کی ۔

18/10/2025

پی ٹی آئی کارکنان غصہ نہ ہو لیکن انہیں ایک بار پھر کہتا ہوں کہ علی امین گنڈاپور کو آپ کی وجہ سے یا کرپشن کی وجہ سے نہیں ہٹایا گیا، بلکہ تین بڑی غلطیاں اُن کے زوال کا سبب بنیں:
1️⃣ عمران خان کیلئے اسٹیبلشمنٹ سے ڈیل میں ناکامی۔
2️⃣ وفاق پر دباؤ ڈالنے میں ناکامی، تین بار اسلام آباد جا کر کارکنان کو اکیلا چھوڑ دیا۔
3️⃣ عمران خان کے گھر کی دو خواتین کے ساتھ جھگڑا

شوکاز نوٹس
18/10/2025

شوکاز نوٹس

18/10/2025

میں مانتا ہوں کہ پشتونوں کی ایک بڑی تعداد عمران خان کو پسند کرتی ہے، لیکن سوال یہ ہے کہ اس محبت نے پشتونوں کو کیا دیا؟

عوامی نیشنل پارٹی تحصیل گڑھی کپورہ ویلج کونسل محب ۱ میں تنظیمی اجلاس۔ ضلعی صدر مردان عمران ماندوری کی خصوصی شرکت۔  اجلاس...
17/10/2025

عوامی نیشنل پارٹی تحصیل گڑھی کپورہ ویلج کونسل محب ۱ میں تنظیمی اجلاس۔
ضلعی صدر مردان عمران ماندوری کی خصوصی شرکت۔ اجلاس میں تحصیل صدر زبیر خان سمیت ویلج کونسل کے عہدیداران نے شرکت کی ۔

17/10/2025

گنڈاپور نے دو سال وزیرِاعلیٰ کی کرسی پر بیٹھ کر خیبر پختونخوا کا بجٹ عمران خان کی رہائی پر لگا دیا، مگر نہ عمران خان رہا ہوا اور نہ ہی پختون عوام کو احتجاجوں کے سوا کچھ ملا۔
القادر ٹرسٹ اور کوہستان سکینڈل پی ٹی آئی کی بڑی کرپشن کی زندہ مثالیں ہیں، لیکن افسوس عوام خاموش ہے۔
اے این پی کے ترقیاتی منصوبے آج بھی ادھورے ہیں، کیونکہ وہ منصوبے عوام کی خدمت کے لیے تھے، سیاست کے لیے نہیں۔
یہ وہی اے این پی ہے جس نے دہشتگردی کے خلاف اپنی جانوں کے نذرانے پیش کر کے تاریخ رقم کی۔

عوامی نیشنل پارٹی مردان: تحصیل رستم کوترپان میں ورکرز کنونشن۔ سابق وزیراعلی خیبرپختونخوا امیرحیدرخان ہوتی خطاب کررہے ہیں...
17/10/2025

عوامی نیشنل پارٹی مردان: تحصیل رستم کوترپان میں ورکرز کنونشن۔ سابق وزیراعلی خیبرپختونخوا امیرحیدرخان ہوتی خطاب کررہے ہیں

|

عوامی نیشنل پارٹی تحصیل گڑھی کپورہ ویلج کونسل زنڈو کے زیر اہتمام تنظیمی اجلاس۔ ضلعی صدر مردان عمران ماندوری کی خصوصی شرک...
16/10/2025

عوامی نیشنل پارٹی تحصیل گڑھی کپورہ ویلج کونسل زنڈو کے زیر اہتمام تنظیمی اجلاس۔
ضلعی صدر مردان عمران ماندوری کی خصوصی شرکت۔ اجلاس سے تحصیل صدر زبیر خان سمیت ویلج کونسل کے عہدیداران خطاب کررہے ہیں۔

عوامی نیشنل پارٹی کے سابقہ وزیر اعلٰی جناب امیر حیدر خان ہوتی نے آج عیسٰے خان کلے میں عبدالحکیم کے بھائی ، نورالامین اور...
13/10/2025

عوامی نیشنل پارٹی کے سابقہ وزیر اعلٰی جناب امیر حیدر خان ہوتی نے آج عیسٰے خان کلے میں عبدالحکیم کے بھائی ، نورالامین اور ڈاکٹر فخرالامین کے ساتھ خائستہ گل کے وفات پر تعزیت اور فاتحہ خوانی کی ۔ اس موقع پر صوبائی فنانس سیکٹری محمد ہاورن خان ، ضلع مردان عوامی نیشنل پارٹی کے فنانس سیکٹری و الیکشن کمیشن چئیرمین حاجی عبدالعزیز خان بھی ہمراہ موجود

Address

Mardan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when عوامی نیشنل پارٹی ضلع مردان posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share