Dark sports

Dark sports ❤ALL TIME FAVOURITE IS CRICKET ❤
(5)

ہاں تو پاکستانیوں یاد ہے آپ لوگوں کو جب ہمارے کنگ بوبی کپتان تھے 2022 ایشیا کپ میں ہماری سری لنکا سے میچ تھا پاکستان نے ...
24/09/2025

ہاں تو پاکستانیوں یاد ہے آپ لوگوں کو جب ہمارے کنگ بوبی کپتان تھے 2022 ایشیا کپ میں ہماری سری لنکا سے میچ تھا پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے شاید 160/170 بنائے تھے صحیح ٹوٹل مجھے یاد نہیں آرہا ہے یہی وہ سری لنکا کی ٹیم تھی جس کی آدھی ٹیم 50 پر ڈھیر ہوگئی ہسرنگا اور راجا پکسا نے اس میچ کو آسانی سے جیت لیا اور کل سلمان علی آغا کی کپتانی میں یہی سری لنکا 130 پر آل آؤٹ ہوگئی اس سے صاف ظاہر ہوتا ہے کنگ بوبی کپتانی کے قابل نہیں تھا پھر بھی انہوں نے پانچ سال تک کپتانی کی ایک بات تو ہے اس ینگ لڑکوں میں یہ سری لنکا بنگلہ دیش جیسے ٹیموں کو ہرانے کی پورا صلاحیت رکھتے ہیں اگر ان لڑکوں کو اعتماد اور سپورٹ مل گیا تو بہت جلد انڈیا اور آسٹریلیا جیسے ٹیموں کو ہرائیں گے ہمیں آج بھی یاد ہے ہم زمبابوے یو ایس اے افغانستان جیسی ٹیموں کے مقابلے میں ہماری جان نکلتی تھی لیکن اس ٹیم نے ثابت کیا کہ یہ ٹیم بہت کچھ کر سکتی ہے

24/09/2025
برانڈ سپر سکس ٹورنامنٹٹورنامنٹ کے باقاعدہ قواعد مندرجہ ذیل ہیں: * یہ ٹورنامنٹ ربڑ بال پر کھیلا جائے گا۔ * یہ ٹورنامنٹ 6 ...
18/07/2025

برانڈ سپر سکس ٹورنامنٹ
ٹورنامنٹ کے باقاعدہ قواعد مندرجہ ذیل ہیں:
* یہ ٹورنامنٹ ربڑ بال پر کھیلا جائے گا۔
* یہ ٹورنامنٹ 6 کھلاڑیوں پر مشتمل ہوگا۔
* یہ ٹورنامنٹ 5 اوورز پر کھیلا جائے گا۔
* ہر ٹیم اپنا بیٹ لازمی لائے گی۔
* ٹورنامنٹ قواعد کے مطابق کھیلا جائے گا۔
* پہلی گیند سپر بال کھیلی جائے گی.
*شرٹ لازمی لانا ہے ۔
* امپائر کا فیصلہ آخری ہوگا۔
* انٹری فیس 1000 روپے ہوگی۔
* انٹری فیس ٹاس سے پہلے لیا جائے گا۔
فاتح اور ہارنے والی ٹیم کو نقد انعام اور ٹرافی دی جائے گی۔
پتہ:
جرانڈو کلی، نزد پیٹرول پمپ، ماہین کالونی، مدرسہ امجد قاری کے پیچھے
رابطہ نمبرز:
* عماد: 03465092284
* منصور احمد: 03440101438
آرگنائزر:
جمال شاہ۔ 03333833000 (واٹس ایپ)
اسپانسر:
شکیل احمد (ناظم وائس چیئرمین فیروز پور)

06/06/2025

Mil gaye ye reel

Address

Saro Shah
Mardan
23161

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dark sports posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share