10/09/2026
🌸 عقیقہ کی پُروقار تقریب 🌸
👶 انجینئر فرحان صاحب کے بچے محمد وادان شاہ کا عقیقہ
خوشی کا خوبصورت موقع، دعاؤں کی محفل 🤲
✨ عقیقہ مبارک ہو ✨
اللہ تعالیٰ نومولود کو صحت، سلامتی اور نیک بختی عطا فرمائے۔ آمین