Daily Mayar

Daily Mayar یہ پیج گاؤں مایار کے لئے بنا ہںے اس میں آپ گاؤں مایار کے عکس دیکھے گےاور دوستوں کو پیج پر انوئیٹ کریں

اعلان جنازہمحلہ بوکیان ماندوری سید لاٸق عرف بابکے  ولد فضل رازق مرحوم وفات پا چکے ہیں جو کہ  عزیز الرحمن اور  طارق دوکان...
14/11/2025

اعلان جنازہ
محلہ بوکیان ماندوری سید لاٸق عرف بابکے ولد فضل رازق مرحوم وفات پا چکے ہیں جو کہ عزیز الرحمن اور طارق دوکاندار کے بھائی تھے جنازہ اج نماز عشاء کے بعد ادا کی جائیگی اللہ پاک جنت الفردوس میں اعلی مقام دے امین

جامع مسجد دہ محلےدہ ورید کاکا نواسے ده اسماعیل زوے عدنان وفات شو سبا 10 بجے بہ اے مایار جناز گا کے جنازہ وی
13/11/2025

جامع مسجد دہ محلے
دہ ورید کاکا نواسے ده اسماعیل زوے عدنان وفات شو سبا 10 بجے بہ اے مایار جناز گا کے جنازہ وی

تلاش گمشدگیحضرث آنس ولد انزر گل مایار محلہ سیرئ کورونہ  گزشتہ 20 دنوں سے لاپتہ ھے جس کسی نے بھی دیکھا ھو تو اس نمبر پر ر...
12/11/2025

تلاش گمشدگی
حضرث آنس ولد انزر گل مایار محلہ سیرئ کورونہ گزشتہ 20 دنوں سے لاپتہ ھے جس کسی نے بھی دیکھا ھو تو اس نمبر پر رابطہ کرے
03159335835

یونین کونسل مایار ویلیج 2 چئیرمین    جو کہ ایک ایماندار انسان ھے اسی ایمانداری کی وجہ سے تحصیل گڑھی کپورہ کے 27  ویلیج ک...
17/09/2025

یونین کونسل مایار ویلیج 2 چئیرمین جو کہ ایک ایماندار انسان ھے اسی ایمانداری کی وجہ سے تحصیل گڑھی کپورہ کے 27 ویلیج کونسلوں میں صفائی کے سامان کی خریداری کے لئے 3 چئیرمینوں کی جو کمیٹی بنی ھے ان میں علی بہادر کا نام شامل ھے چئیرمین ویلیج 2 علی بہادر خان کی وجہ سے تحصیل گڑھی کپورہ کے 27 ویلیج کونسلوں میں مایار یونین پہلا یونین کونسل ھے جس کو صفائی کا سامان پہنچا دیا گیا لوڈروں کی خریداری کا مرحلہ دو تین دنوں میں حل ھو جائیگا علی بہادر خان کا کہنا تھا کہ ہم کوشش کرینگے کہ ھر ویلیج کونسل کو اچھی کوالٹی کا سامان کم قیمت میں خریدینگے ۔۔۔انشاءاللہ کچھ دنوں بعد ھر ویلیج کونسل میں صفائی کا کام شروع ھو چائیگا۔۔ویلڈن علی بہادر خان

26/08/2025

پہ محلہ کریم خان کے دگل ثمر کاکا زوی مسعود شاہ عرف گل پہ حق رسیدلی دے ،دفقیرشاہ او حضرت شاہ ورور ،دعلی بھادر چیئرمین دترہ زوی ،جنازہ بہ ئے نن مازیگر 6:00 بجے دمایارو پہ جنازگاہ کے ادا کیگی ۔

27/05/2025

شکر الحمدو للہ
مایار اور اس کے مضافات میں باران ☔🌧رحمت شروع

صدام نوم باندی آئی ڈی چہ ہیک کڑی دہ ملگروں غلط پوسٹ تی شیر کیی صدام ورسرہ ہیس تعلق نشتہ ٹول یے بلاک کیی
28/04/2025

صدام نوم باندی آئی ڈی چہ ہیک کڑی دہ ملگروں غلط پوسٹ تی شیر کیی صدام ورسرہ ہیس تعلق نشتہ ٹول یے بلاک کیی

سلام ملگروں زمونگ دہ ملگری دہ فیسبوک اکاونٹ چہ ہیک کڑی دی ڈیر غلط پوسٹ تی کیگی ٹول پی رپوٹ اوہیے ,مہربانی بہ وی

سلام ملگروں زمونگ دہ ملگری دہ فیسبوک اکاونٹ چہ ہیک کڑی دی  ڈیر غلط پوسٹ تی کیگی ٹول پی رپوٹ اوہیے ,مہربانی بہ وی
28/04/2025

سلام ملگروں زمونگ دہ ملگری دہ فیسبوک اکاونٹ چہ ہیک کڑی دی ڈیر غلط پوسٹ تی کیگی ٹول پی رپوٹ اوہیے ,مہربانی بہ وی

15/04/2025

یا اللہ خیر مردان اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے۔

اموخیل معیار 👇👇اموخیل قوم پشتون قبائل میں سے ایک اہم قبیلہ ہے، جو اپنی بہادری، غیرت اور ثقافتی روایات کی وجہ سے مشہور ہے...
11/04/2025

اموخیل معیار 👇👇
اموخیل قوم پشتون قبائل میں سے ایک اہم قبیلہ ہے، جو اپنی بہادری، غیرت اور ثقافتی روایات کی وجہ سے مشہور ہے۔ یہ قبیلہ زیادہ تر افغانستان اور پختون خواہ کے مختلف علاقوں میں آباد ہے۔
اموخیل قوم کا تعلق پشتونوں کے بڑے قبائل سے ہے اور یہ مختلف ذیلی شاخوں میں تقسیم ہے۔ پشتون روایات کے مطابق، یہ قبیلہ پشتونوں کے جد امجد قیس عبدالرشید کی نسل سے ہے۔ ان کے نام کے حوالے سے مختلف روایات موجود ہیں، جن میں سے ایک کے مطابق ان کا نام "امو" سے منسوب ہے، جو قبیلے کے کسی بزرگ یا اہم شخصیت کا نام تھا۔
اموخیل پشتون ثقافت کی تمام بنیادی خصوصیات کو برقرار رکھے ہوئے ہیں، جن میں درج ذیل شامل ہیں۔
یعنی پشتون روایات، غیرت، مہمان نوازی، اور انصاف پر مبنی طرزِ زندگی۔
پشتو ان کی مادری زبان ہے، اور یہ اپنی زبان کے فروغ اور تحفظ پر خاص توجہ دیتے ہیں۔
روایتی پشتون لباس، جس میں شلوار قمیض اور واسکٹ شامل ہیں، ان کی پہچان ہے۔
اموخیل لوگ زیادہ تر زراعت، کاروبار، اور قبائلی تجارت سے وابستہ ہیں۔ جدید دور میں یہ تعلیم، سیاست، اور دیگر پیشوں میں بھی نمایاں کردار ادا کر رہے ہیں۔
خیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع جیسے مردان، صوابی، اور نوشہرہ میں ان کی آبادی پائی جاتی ہے۔

مایار صدی خیل قوم کی تاریخاللہ بخش یوسفی کی کتاب "یوسفزئ پٹھان" کے مطابق یوسفزئ کی زیلی قبیلہ کمالزئ کی شاخ مشران زئ جو ...
10/04/2025

مایار صدی خیل قوم کی تاریخ
اللہ بخش یوسفی کی کتاب "یوسفزئ پٹھان" کے مطابق یوسفزئ کی زیلی قبیلہ کمالزئ کی شاخ مشران زئ جو کہ طورو میں رہا کرتے تھے اس میں سے دو خاندان مایار منتقل ھو گئے جس میں ایک اموخیل اور دوسرے صدی خیل تھے مایار میں پہلے سے اکاخیل آباد تھے تاریخ سے ثابت ھوتا ھے کہ یہ دو قبیلے بنیر سوراں چملئ سے مردان طورو منتقل ھوئے او یہ دونوں قبیلے 1600 سے یہاں رہ رہے ہیں جب سنگر کی لڑائی ھو رہی تھی تو مایار میں تین قامیں آباد تھی جن میں اکاخیل اموخیل اور صدی خیل شامل تھی یہ جنگ 1700 کے آس پاس ھوئی تھی اس جنگ کے شہداء مایار میں جگہ جگہ دفن ہیں صدی خیل محلہ میں طفیل احمد کے حجرہ میں ایک مزار موجود ھے اس طرح اکاخیل نمبر 2 میں ڈاکٹر فیاض علی کے گھر کے ساتھ کچھ شہیدوں کی قبریں اب بھی موجود ہیں صدی خیل قوم کی اکثریت زمیندار گھرانوں پر مشتمل ہے صدی خیل قوم میں علماء اور خافظ قران اور مدرسے چلانے والے بھی کافی تعداد میں موجود ہیں انتہائی جفاکش قوم ھے اسی لئے اس میں بیروزگاری شرح بھی نہ ھونے کے برابر ھے تعلیم کے میدان میں بھی بہت آگے ہیں جب باچہ خان بابا نے انگریزوں کے خلاف تحریک چلانے کا اعلان کیا تو مایار کے اکثریتی عوام کے ساتھ صدی خیل قوم نے بھی اس کے ساتھ شمولیت کی مثال کے طور پر صدر دلاور بابا اسلم بابا خوشحال بابا فردوس بابا کے ساتھ اور مشران بھی شامل تھےصدی خیل میں 2 شاخیں ہیں برہ صدی خیل اور کوز صدی خیل برہ صدی خیل جو کہ میرافضل خان کی اولاد زیادہ تعلیم یافتہ اور سرکاری عہدوں پر فائز تھے اور ابھی تک یہ سلسلہ جاری ھےاور ادب کے میدان میں کشور استاد کے دادا محمود خان اپنے وقت کے بہترین شاعر تھے لیکن وہ پیشہ ور شعراء میں شامل نہیں تھے اسی لئے اس کے کلام تحریری شکل میں موجود نہیں لیکن ان کی شاعری خاندان کے مشران کو یاد ھے یہ سلسلہ مرحوم مشتاق یوسفزئ کی شکل میں بہت عرصہ تک موجود تھا اور مرحوم کی بہت سی کتابیں بھی چھپ چکی ھے مشتاق یوسفزئ مرحوم صرف مایار نہیں بلکہ صوبے کی لیول پر ایک بہترین شاعر محقق تصنیف نگار تھے اور مشتاق مجروح مرحوم کا بیٹا سریر احمد یوسفزئ ایک شاعر محقق اور قائد اعظم کالج میں ہروفیسر ھے کوز صدی خیل میں میر احمد خان بابا جو کہ ملک بھی تھا ایک نامور شحصیت تھے ان کے بچوں میں کرم خان استاد ایک بڑے نام تھے ارسلا خان بابو صیب جو کہ عبدالجبار کے والد تھے اور طفیل احمد (مایارماڈل) مفید احمد کے دادا تھے اس خاندان میں مرحومعبدالودود تھانیدار سجاول استاد جو کہ مایار کے مشہور ماہر تعلیم تھے پھر خلیل استاد جو کہ سلیم استاد کے والد تھے اسی طرح عبدالغفور کاکا محمد علی بابا فدا کاکا جو کہ مایار کے نامور شحصیات اور صلح راضی نامے میں جرگہ کے معتبر نام اور شہرت رکھتے تھے کشور استاد کا نام بھی کسی تعارف کا مختاج نہیں کامران استاد ولد عبدالواحد مرحوم محکمہ تعلیم میں عہدہ کے ساتھ اساتذہ یونین کے صدر رہ چکے ہیں سرگند بابا کی اولاد میں حمایت اللہ مایار جو کہ سیاست میں مایار کے علاوہ مردان سطح پر ایک جانا پہچانا نام ھے ان کے بھائی آصف اللہ مایار بھی ڈسٹرکٹ مردان ممبر کے ساتھ مایار کے منتحب ناظم رہ چکے ہیں وسیع اللہ خان مایار ھائیر سکینڈری سکول کے پرنسپل ہیں ولیج 4 چئیرمین افتخار ایڈوکیٹ کا تعلق بھی اسی خاندان سے ھے ملک محمد ایاز سابقہ تحصیل اپوزیشن لیڈر اور ایک جانا پہچانا نام ھے سیاست ے ساتھ وہ ایک بہترین فلاحی ورکر بھی ہیں عنایت اللہ بابا کی اولاد میں مرحوم تحسین اللہ استاد اور اب ان کے بیٹا داور خان یوتھ ممبر ہیں سہیل احمد محکمہ جوڈیشری میں ایک اچھے عہدے کے ساتھ یونین کی صدارت بھی کرتے ہیں فدا کاکا کے چچا زاد بھائی محمد نواز مرحوم بھی سیاست کے میدان میں ایک جانا پہچانا نام تھے مرحوم غفور کاکا کے گھرانے میں ان کا بیٹا اعجاز محکمہ تعلیم عرب علی محکمہ پولیس میں اچھے عہدے پر ہیں مہمند خان ایس ایچ او افریدی خان محکمہ تعلیم کے ساتھ ضلع مردان کی سطح پر یونین کے صدر ہیں کابلے خان سیاسی طور پر ماءر یونین کونسل کے نائب ناظم اور اب محکمہ تعلیم میں 16 سکیل کے افسر ہیں اسی طرح صدی خیل کے خواتین کی اکثریت محکمہ تعلیم میں اچھی اچھی پوسٹوں پر اپنی ڈیوٹیاں سرانجام دے رہے ہیں جن میں مئیر مردان حمایت اللہ مایار کی زوجہ سکول پرنسپل اور افتخار ایڈوکیٹ کی زوجہ کالج پروفیسر ہیں سابقہ کونسلر شکیل خان اور اس ہمشیرہ محکمہ تعلیم میں ای ڈی او کی پوسٹ پر کام کر رہی ھے اس کے ساتھ مایار میں جنتے بھی پرائیویٹ سکولز ہیں اکثریت اسی خاندان کی ملکیت ہیں جن میں مایار ماڈل (طفیل احمد) نوبل اکیڈمی مایار (شارق احمد ولد مشتاق یوسفزئ) ایز ماڈل سکول (آصف اللہ مایار) یون ایجوکیشن (احترام احمد ولد جمیل احمد یوسفزئ) کی ملکیت ھے
صدی خیل قوم کے بارے معلومات اگر کچھ کمی بیشی رہ گئی ھو تو ایڈمن ایڈوانس میں معزرت خواں ھے

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Daily Mayar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Daily Mayar:

  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share