Sana Ullah Official

Sana Ullah Official Join the journey of faith, knowledge and spiritual growth.

26/07/2025

عقیدہ رسالت || بنیادی عقائد || ایمان بالرسل 🍀
اسلام کا تعارف پارٹ 6 🍀
Sana Ullah Official

13/07/2025

ایمان بالملائک || فرشتوں پر اِیمان || ایک اہم عقیدہ🍀
اسلام کا تعارف حصہ پنجم 🍀

30/06/2025

توحید اور شرک ✨
توحید اور شرک کی اقسام ✨
اسلام کا تعارف حصہ چہارم ✨

Sana Ullah Official

20/06/2025

عقیدہ ایمان باللہ کی اہمیت 🍀
وجود باری تعالیٰ پر ایمان 🍀
سیریز: اسلام کا تعارف، پارٹ 3 🍀

Sana Ullah Official

12/06/2025

عقائد کی حقیقت اور اہمیت ✨
بنیادی اسلامی عقائد✨
سیریز: اسلام کا تعارف ( پارٹ 2 )✨

10/06/2025

پہلا سلسلہ: اسلام کا تعارف (حصہ اول)
👈 اسلام کیا ہے ؟ 🍀
👈 رسول کا پیغمبرانہ کام 🍀

08/06/2025

✨ بِسْمِ اللّٰہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْم ✨
🌙 Welcome to — SANA ULLAH OFFICIAL 🌙
علم، ہدایت اور قربِ الٰہی کی طرف ایک خوبصورت سفر کا آغاز!
الحمدللہ! آپ کا دل کی گہرائیوں سے استقبال ہے اس روحانی قافلے میں، جہاں ہمارا ہر قدم اسلام کے نور کو پھیلانے، دلوں کو اللہ سے جوڑنے اور نبی کریم ﷺ کی سیرتِ طیبہ کو عام کرنے کے لیے اُٹھ رہا ہے۔
📌 اس پیج کا مقصد صرف پوسٹس نہیں، بلکہ پیغام ہے:
🔹 قرآن و سنت کی روشنی میں زندگی کی رہنمائی
🔹 اسلامی تعلیمات کو جدید انداز میں پیش کرنا
🔹 سیرت النبی ﷺ پر خصوصی توجہ
🔹 روحانی سکون، فکری بیداری اور عملی اصلاح کی دعوت
🔹 امت کو متحد، بااخلاق اور باعمل بنانے کی کوشش
🌿 یہ پیج ان لوگوں کے لیے ہے جو سچائی کی تلاش میں ہیں، جو دل کی ویرانی کو نورِ ایمان سے آباد کرنا چاہتے ہیں، اور جو اللہ سے حقیقی تعلق جوڑنا چاہتے ہیں۔
📣 تو آئیے! ہم سب مل کر بنیں اسلام کے سفیر، علم کے طالب، اور اللہ کے راستے کے مسافر۔
🙏 پیج کو خود بھی follow کریں اور احباب کے ساتھ بھی share کریں تاکہ اس مقصد میں ہمارے ساتھ زیادہ سے زیادہ لوگ جوڑ جائیں۔ جزاکم اللہ خیرا ❤️

Address

Mardan Rustam
Mardan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sana Ullah Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share