27/01/2026
افضل خان کالونی، کے روڈ کا کام قلیل وقت میں مکمل کر لیا گیا۔
یہ منصوبہ قیوم خان وردگ (جنرل سیکرٹری، ولیج روریا 2) کی نگرانی، محنت اور ایمانداری سے کامیابی سے پایۂ تکمیل تک پہنچا۔
مقامی مشران کے مطابق اس منصوبے کی منظوری ایم پی اے عبدالسلام نے دی تھی، جبکہ قیوم خان وردگ کی مسلسل کوششوں کے باعث کام بہترین معیار کے ساتھ مکمل ہوا۔
عوام نے ایم پی اے عبدالسلام کا شکریہ ادا کرتے ہوئے قیوم خان وردگ کی خدمات کو بھی سراہا۔
اب قیوم خان وردگ کی زبانی ان کا پیغام سنتے ہیں