Naeem Visuals

Naeem Visuals Daily life | Routine | Real moments
Sharing simple stories through visuals

23/08/2026

Hahaha Ashiq Pro Max 😂😂 | Mini Vlog ゚viralvideo ゚viral ゚viralfollowersシ゚ Shehzad Khan Travel With Izhar Sheikh Shahab Shah Nouman Khan Salman Bacha

20/08/2026

Sok Sok kalam ta tali di | Mini Vlog ゚viralvideo ゚viral

19/08/2026

السلام علیکم دوستو ❤️

کچھ دنوں سے میں اپنے page پر باقاعدگی سے Reel Videos upload نہیں کر پا رہا۔ کچھ ذاتی مصروفیات اور چند ضروری مسائل ہیں، جن کی وجہ سے فی الحال وقت نہیں دے پا رہا۔

آپ سب سے ایک چھوٹی سی درخواست ہے کہ مجھے اپنی دعاؤں میں ضرور یاد رکھیں، دعا کریں کہ میرے یہ مسائل جلد از جلد حل ہو جائیں۔ 🤲❤️

ان شاء اللہ جیسے ہی یہ معاملات حل ہوتے ہیں، دوبارہ آپ سب کے ساتھ باقاعدگی سے اور روزانہ نئی ویڈیوز شیئر کرنے کی کوشش کروں گا۔ 🎥✨

آپ سب کی محبت، دعاؤں اور سپورٹ کا ہمیشہ کی طرح بہت شکریہ۔ ❤️
بس تھوڑا سا انتظار کریں، ان شاء اللہ بہت جلد دوبارہ ملاقات ہوگی۔

اپنا ساتھ اور محبت اسی طرح قائم رکھیں۔ ❤️

13/08/2026

Read Caption 🇵🇰 پاکستان آزاد تو ہے، مگر کیا ہم واقعی آزاد ہیں؟

14 اگست ہمیں صرف آزادی کی خوشی نہیں، بلکہ یہ سوچنے کا دن بھی ہے کہ
کیا ہر پاکستانی کو وہ آزادی، انصاف، عزت اور سکون حاصل ہے جس کا خواب ہمارے بزرگوں نے دیکھا تھا؟

جو لوگ آزاد ہیں، انہیں میری طرف سے آزادی مبارک۔
اور جو آج بھی حالات، مجبوریوں اور ناانصافیوں کی زنجیروں میں جکڑے ہوئے ہیں، اللہ اُن پر رحم فرمائے اور اُن کے لیے آسانیاں پیدا کرے۔ 🤲

ہمیں صرف ایک آزاد ملک نہیں، ایک آزاد، پُرامن اور خوشحال زندگی بھی چاہیے۔ 🇵🇰❤️

پاکستان زندہ باد۔
اللہ ہمارے وطن کو حقیقی آزادی، امن اور خوشحالی عطا فرمائے۔ آمین۔ 🤲
゚viralvideo ゚viralfollowersシ゚ ゚viral Travel With Izhar Sheikh Shahab Shah Salman Bacha Nouman Khan Abdullah khan Vlogs Kamran Khan Mustafa Yousafzai Dawood Bacha

12/08/2026

I got over 6,600 reactions on my posts last week! Thanks everyone for your support! 🎉

09/08/2026

Trailer ゚viralvideo ゚viralfollowersシ゚ ゚viral

07/08/2026

Watch till the end 😂😂 ゚viralvideo ゚viralfollowersシ゚ ゚viral Travel With Izhar Dawood Bacha Salman Bacha

Mini Vlog
06/08/2026

Mini Vlog

05/08/2026

Vlog Soon ゚viralvideo ゚viralfollowersシ゚ ゚viral Travel With Izhar Salman Bacha Abdullah khan Vlogs

Address

Fatima Road Qila Bacha Khan
Mardan
23200

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Naeem Visuals posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share