Nadeem khan TV

Nadeem khan TV ماربل&جپس رگڑائی مشین سنٹر

19/05/2026

فائنل انشاءاللہ بجلی انے کے بعد 😅

17/05/2026

🌿 ماربل لگوانے والوں کے لیے ایک اہم پیغام 🌿

آج کل لوگ لاکھوں روپے کا مہنگا ماربل تو لگوا لیتے ہیں، لیکن جب رگڑائی (Marble Polishing) کی باری آتی ہے تو سب سے سستا ریٹ تلاش کرنا شروع کر دیتے ہیں۔

یاد رکھیں…
✨ ماربل کی اصل خوبصورتی بہترین رگڑائی سے ہی سامنے آتی ہے۔

🔹 کم ریٹ = جلد بازی اور غیر معیاری کام
🔹 سستے کام میں صرف “کام مکمل” کیا جاتا ہے، “معیار” نہیں دیا جاتا
🔹 وقتی چمک چند دن بعد ختم ہو جاتی ہے

اکثر لوگ ماربل لگانے پر بڑا خرچہ کرتے ہیں، لیکن رگڑائی میں صرف سستا ریٹ دیکھتے ہیں۔
جبکہ حقیقت یہ ہے کہ اچھی رگڑائی ہی مہنگے ماربل کی اصل شان ہوتی ہے۔ 💯

✅ اس لیے ہمیشہ:
✔️ کمیشن خور مستریوں سے بچیں
✔️ ڈائریکٹ پروفیشنل پولشر سے رابطہ کریں
✔️ اچھے کام کے لیے مناسب ریٹ ضرور دیں

✨ BAGU MARBLES POLISHERS EXPERTS PVT LTD ✨

📞03171724682
📍جلالہ تخت بھایی پرخوں شیرگھڑ

🤝 معیار ایسا جو فرش کو گلاس فنش دے

04/05/2026
25/03/2026

Jalala rood ka dilkash manazir♥️

24/03/2026

دہ کلی خکلےُجوند🫀
#

23/03/2026

Masahallha

Address

Mardan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Nadeem khan TV posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category