مرغز نیوز Marghuz news

مرغز نیوز Marghuz news MARGHUZ NEWS PAGE

17/09/2025

غم خبر مرغز
اکاخیل گاڑ روڈ باندی دہ امید گل عظیم عطاءرحمان والد شاذادگل
وفات شہ وے دے مازیگر مونز پسی جنازہ دہ دعا بہ دوبیانو جماعت کی بہ یی

13/09/2025

مرغز خبر
مرغز يونين کونسل کوډ او ډاکخان کوډ
ډاکخانه مرغز کوډ 23530
يونين کونسل کوډ 0018

(((15سالہ زاہد خان مرغز صوابی سے لاپتہ ہوگیاہے)))صوابی:15سالہ زاہدخان ولد یونس خان سکنہ مرغز صوابی 8ستمبرکو صبح گھر سے ن...
10/09/2025

(((15سالہ زاہد خان مرغز صوابی سے لاپتہ ہوگیاہے)))
صوابی:15سالہ زاہدخان ولد یونس خان سکنہ مرغز صوابی 8ستمبرکو صبح گھر سے نکلا ہے اور تاحال واپس نہیں آیاہے۔اگر کسی کو اس کے بارے میں کسی قسم کی کوئی بھی معلومات ہوتوبرائے مہربانی نیچے دیئے گئے نمبر پر فوری طور رابطہ کریں۔رابطہ نمبر:(03019000611).

06/09/2025

مرغزگاؤں میں آئے روز مختلف جگہوں سے لوگ آ کر آباد ہو جاتے ہیں۔ نہ ناظمین اس کی نگرانی کرتے ہیں اور نہ ہی مشران اس پر توجہ دیتے ہیں۔ اس وجہ سے گاؤں کی بدنامی کا خدشہ ہے۔
میری تمام ناظمین اور ذمہ داران سے گزارش ہے کہ اگر کسی کے گھر میں کوئی نیا شخص رہ رہا ہو تو اس کی انٹری پولیس اسٹیشن میں لازمی کروائیں یا متعلقہ حکام کو اطلاع دیں۔ یہ ہمارے گاؤں کی عزت اور حفاظت کے لیے بہت ضروری ہے۔

31/08/2025

😢یااللہ خیر😢 مرغز اور گردونواح میں زلزلے کےشدیدجھٹکے محسوس کیےگئے

🚨 ضروری عوامی اطلاع 🚨زیر نظر تصویر میں دکھائے گئے یہ دونوں افراد📍 مرغز، ٹھنڈکوئی، گاڑ، منارہ، کلابٹ، زیدہ اور مضافات میں...
30/08/2025

🚨 ضروری عوامی اطلاع 🚨

زیر نظر تصویر میں دکھائے گئے یہ دونوں افراد
📍 مرغز، ٹھنڈکوئی، گاڑ، منارہ، کلابٹ، زیدہ اور مضافات میں
ڈکیتی، رہزنی اور موبائل سنیچنگ کی وارداتوں میں ملوث ہیں۔
یہ لوگ کبھی ماسک اور کبھی بغیر ماسک کے گھومتے رہتے ہیں۔عوام الناس سے اپیل ہے کہ ان پر کڑی نظر رکھیں اور کسی بھی مشکوک سرگرمی کی فوری اطلاع پولیس کو دیں۔
📞 تھانہ زیدہ رابطہ نمبر: 0938280400
ایس ایچ او فاروق خان۔تھانہ زیدہ
واٹس ایپ
+92 311 8349325آپ کی بروقت اطلاع قیمتی جان و مال کو بچا سکتی ہے
اپکی شناخت صیغہ راز میں رکھا جائے گا۔۔ یا انجمن تاجران مرغز کو اطلاع دے ۔

27/08/2025

゚viralシfypシ゚viralシ

26/08/2025

مرغز میں دن دہاڑے ڈکیتی کی ایک اور واردات ۔
چور موبائل اور بٹوا لیکرفرار۔
نزد۔۔۔ قمرال سیل لار

19/08/2025

مرغز میں
ایک شخص سے موٹرسائیکل
کی چابی گم ہوگیا اگر کسی کو ملا ہے تو اس نمبر پر رابطہ کریں شکریہ
03170092650

18/08/2025

18/08/2025

゚viralシfypシ゚viralシ Friends - friends SWABI WATCH ZAIDA زیدہ Top Fans Engin Altan DÜZYATAN Swabi Alert news Aqib Ullah Khan Asad Qaiser Azizen مرغز نیوز Marghuz news Marghuz City خکلی صوابیی Swabi Nama News.صوابی نامہ نيوز Fida Naeem Nat Howan Syed Hamza Hussaini Muhammad Sheraz @

18/08/2025

Address

Marghuz Yara Khel
23530

Opening Hours

Monday 09:00 - 00:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00

Telephone

+923066543643

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when مرغز نیوز Marghuz news posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category