14/05/2025
*Umrah saving Box*🕋
🌙 "عمرہ صرف ایک سفر نہیں... یہ ایک عبادت ہے!"❣️ نہیں... یہ ایک عبادت ہے!"
اور ہر عبادت کا آغاز، ایک سچی نیت سے ہوتا ہے 🤲
لیکن روزمرہ کی مصروفیات میں، وہ نیت کہیں دب سی جاتی ہے —
بچت کا ارادہ کرتے ہیں، مگر عمل مشکل لگتا ہے۔
💡 اسی لیے ہم لائے ہیں: Umrah Saving Box
ایک خوبصورت، منظم بچت پلان — جو آپ کو ہر روز یاد دلاتا ہے
کہ آپ ایک روحانی مقصد کے لیے سیونگ کر رہے ہیں۔
280 دن کا آسان پلان، مختلف ڈینومینیشنز کے ساتھ
یعنی تھوڑا تھوڑا بچائیں… اور بڑا خواب پورا کریں 💸✨
🎁 اپنے عمرہ کے سفر کی شروعات آج کریں!
اب نیت کریں، عمل کریں… اور باکس آرڈر کریں👇