Daily Awaz Time Dasht

Daily Awaz Time Dasht Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Daily Awaz Time Dasht, Media/News Company, mastung Balochistan, Mastung.

02/03/2025

تمام امت مسلمہ کو پہلا سہری مبارک

01/03/2025

بلوچستان حکومت کی 6 گھنٹوں میں شاہراہیں کھولنے کی خبر کے بعد 6 گھنٹوں میں 6 مختلف اضلاع میں شاہراہیں بند ہوچکی ہیں.
1: کویٹہ میں اس وقت مغربی بائی پاس بند ، بروری سٹی کیمپس کے سامنے روڈ بند ، گولی مار چوک بند ، گائیخان چوک سریاب کسٹم بند ،
2 : مستونگ کردگاپ تفتان روڑ بند
3 : سوراب زہری بند ،
4 : حب چوکی بند
5 :پسنی و گوادر زیرو پوائنٹ بند
6 : ڈی بلوچ چوک تربت بند۔

مستونگ۔۔۔۔۔واشک تین تیل بردار پروبکس گاڑیوں میں تصادم ،مستونگ۔۔۔تصادم کے نتیجے میں گاڑیوں میں سوار پانچ افراد موقع پر جھ...
28/02/2025

مستونگ۔۔۔۔۔واشک تین تیل بردار پروبکس گاڑیوں میں تصادم ،

مستونگ۔۔۔تصادم کے نتیجے میں گاڑیوں میں سوار پانچ افراد موقع پر جھلس کر جان کی بازی ہار گئے

مستونگ۔۔ تحصیل بسیمہ کے علاقہ پتک کے مقام پر تین کار گاڑیوں میں روڈ ٹوٹنے کے سبب آپس میں ٹکرانے سے تصادم ہوا

مستونگ۔۔۔جس کے باعث ایرانی پیٹرول سے لوڈ گاڑیوں میں آگ بھڑک اٹھی۔

مستونگ۔۔۔دیکھتے ہی دیکھتے آگ نے تین گاڑیوں کو اپنی لپیٹ میں لے لی۔

مستونگ۔۔۔۔آگ لگنے کے باعث گاڑیوں میں سوار پانچ افراد موقع پر جھلس کر جاں بحق ہوگئے۔

مستونگ۔۔جاں بحق افراد کی لاشیں سول ہسپتال بسیمہ منتقل کئے گئے۔

مستونگ۔۔۔۔ضروری کارواٸی کے بعد لاشوں کو بزریعہ ایمبولینس انکے علاقے روانہ کردی گٸی۔

مستونگ۔۔۔جاں بحق افراد کا تعلق مستونگ اور کوئٹہ سے ہیں۔

مستونگ۔۔۔۔شہداء میں سے دو کا تعلق مستونگ کے علاقے کلی شیخان سے ہیں۔

مستونگ۔۔۔۔مستونگ سے تعلق رکھنے والے شہداء کی شناخت یامین عیلزٸی ولد محمد رحیم علیزٸی جبکہ دوسرے کا عبدالظاہر علیزٸی ولد عبدالخالق علیزٸی کے نام سے ہوٸی۔

مستونگ۔۔حادثے میں مستونگ سے تعلق رکھنے نوجوان عبدالظاہر علیزٸی کے نوجوان سالہ سلمان احمد ولد نعمت اللہ قوم بلوچ سکنہ کلی گل محمد کوٸٹہ جبکہ اسکا بھانجا مزمل احمد ولد محمد شریف قوم کاسی سکنہ ہدہ کوٸٹہ شامل ہے۔

مستونگ۔۔۔۔حادثے میں پانچویں شخص کا تاحال معلومات موصول نہ ہوٸی۔

مستونگ۔۔شہداء کا نماز جنازہ انکے آباٸی علاقوں میں ادا کردی گٸی۔

مستونگ۔۔۔نماز جنازے میں اہل محلہ سمیت عوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

مستونگ۔۔۔نوجوانوں کی المناک موت پر ہر آنکھ اشکبار تھی۔

*سعودی عرب میں رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا پہلا روزہ کل یعنی یکم مارچ بروز ہفتہ 2025 کو ہوگا🌙*
28/02/2025

*سعودی عرب میں رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا پہلا روزہ کل یعنی یکم مارچ بروز ہفتہ 2025 کو ہوگا🌙*

*سوراب: زہری سے لاپتہ نو افراد سمیت دیگر لاپتہ افراد کی بازیابی کیلئے  پچھلے 13 گھنٹے سے کوئٹہ کراچی شاہراہ سوراب کے مقا...
28/02/2025

*سوراب: زہری سے لاپتہ نو افراد سمیت دیگر لاپتہ افراد کی بازیابی کیلئے پچھلے 13 گھنٹے سے کوئٹہ کراچی شاہراہ سوراب کے مقام سے بند ہے، مگر تاحال حکومتی سطح پر کسی مثبت پیش رفت کے بجائے دفعہ 144 نافذ کرنے کی بازگشت ہے۔*

*واشک، تیل بردار گاڑیوں میں تصادم کے بعد آگ لگ گئی، 5 افراد جھلس کر جاں بحق*واشک واشک میں بسیمہ پتک کے مقام پر 3 تیل بر...
28/02/2025

*واشک، تیل بردار گاڑیوں میں تصادم کے بعد آگ لگ گئی، 5 افراد جھلس کر جاں بحق*

واشک واشک میں بسیمہ پتک کے مقام پر 3 تیل بردار گاڑیوں میں تصادم کے بعد گاڑیوں میں آگ لگ گئی، جس کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔ریسکیو حکام کے مطابق واقعہ واشک کے علاقے بسیمہ پتک کے مقام پر پیش آیا جہاں تین تیل بردار گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں، حادثے کے بعد گاڑیوں میں آگ لگ گئی، جس کے نتیجے میں 5 افراد جھلس کرجاں بحق ہوگئے۔ریسکیو اہلکاروں نے آگ پر قابو پاکر لاشوں کو اسپتال منتقل کیا۔ ریسکیو حکام کے مطابق جاں بحق افراد کا تعلق مستونگ اور کوئٹہ سے ہے، حادثہ روڈ کے ٹوٹنے کے باعث پیش آیا۔

28/02/2025

*کراچی سے سوات جانے والی بس کو موٹروے ایم 2 پر حادثہ، 8 مسافر جاں بحق، 15 زخمی*

موٹروے ایم ٹو پر نیلہ دولہ کے قریب مسافر بس حادثے کا شکار ہو گئی۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق کراچی سے سوات جانیوالی مسافر بس نیلہ دولہ کے کھائی میں جاگری جس کے نتیجے میں 5 افراد موقع پر جاں بحق جبکہ 18 زخمی ہو گئے جن میں سے 3 زخمی ہسپتال پہنچ کر دم توڑ گئے۔

  blast: Pakistani forces vehicle was targeted in a blastat Jan Muhammad road Quetta, an officer including at least 7 pe...
28/02/2025

blast: Pakistani forces vehicle was targeted in a blastat Jan Muhammad road Quetta, an officer including at least 7 personnel were on board - sources confirmed to me.

*مستونگ**رمضان المبارک میں گیس شیڈول*
28/02/2025

*مستونگ*

*رمضان المبارک میں گیس شیڈول*

لاہور اور پنجاب میں چاند نظر نہیں آیا  ۔۔  زونل رویت ہلال کمیٹی کی پریس کانفرنس
28/02/2025

لاہور اور پنجاب میں چاند نظر نہیں آیا ۔۔ زونل رویت ہلال کمیٹی کی پریس کانفرنس

لاپتہ بچے کی لاش مل گئی جسے بیس دن قبل اغوا کیا گیا تھا  جاوید خان بیانزئی عبد الباقی لالا بیانزئ کا بیٹا تھا جو تقریباً...
07/03/2024

لاپتہ بچے کی لاش مل گئی جسے بیس دن قبل اغوا کیا گیا تھا جاوید خان بیانزئی عبد الباقی لالا بیانزئ کا بیٹا تھا جو تقریباً 20 دن پہلے اغواء ھوا تھا اس کا لاش آج ھزار گنجی کلی رئیسانی میں مل گیا۔ اور اغواء کار گرفتار

Address

Mastung Balochistan
Mastung
221516

Telephone

+923313257137

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Daily Awaz Time Dasht posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Daily Awaz Time Dasht:

Share