07/06/2025
عید الاضحیٰ مبارک! 🌙✨
عید قربان ہمیں ایثار، وفا، اور خلوص کا سبق دیتی ہے۔
یہ دن صرف قربانی کا نہیں بلکہ اپنی خواہشات، غرور، اور خود غرضی کو اللہ کے حضور پیش کرنے کا دن ہے۔
آئیں ہم سب اس موقع پر عہد کریں کہ ہم نہ صرف عبادات بلکہ انسانیت کی خدمت اور باہمی محبت کو بھی اپنی زندگی کا حصہ بنائیں گے۔
اللّٰہ تعالیٰ یہ عید ہم سب کے لیے قربِ الٰہی، باہمی اخوت، اور اجتماعی بھلائی کا ذریعہ بنائے۔ آمین!